اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے
اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے ۔جہاں وہ بدھ کی شام انتقال کرگئے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آمین
میرا رب فرماتا ہے کہ میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ لے کر میرے پاس آتے ہیں، میں صبح انہیں کے ہاتھوں تمہارا رزق بھجواتا ہوں۔
جمعہ مبارک ❤️
جو بہت اچھا لگے اس سے کم ملا کرو جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو. جو دل میں سما جائے اسے صرف یاد کیا کرو کیونکہ
"جو آپکے جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اسے اتنا دور کر دیتی ہے.
بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ ،
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں، سکون ہوتے ہیں۔ اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں ❤
♥جمعہ مبارک♥.
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إِنَّ اللهَ وَ مَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا
صَلُّوا عَلَيْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْليماً
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو!
تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
جس طرح بھیجنے کا حق ہے۔