At Shaukat Khanum Hospitals, a child dreams of a future, a mother prays for a miracle, and a father clings to hope.
On this Pakistan Day, let’s unite once more—not just in celebration, but in compassion.
To donate from anywhere in the world 👉 https://t.co/QPl9pCfLIv
#SKMCH
Shahveer Jafry recently visited Shaukat Khanum Hospital in Lahore, where he met brave cancer patients and observed our staff’s dedicated care and services in action.
To give Zakat and donations 👉 https://t.co/YpLpe8tAoS
#SKMCH#ZakatSeZindagi#HumTayarHein
Day 878 without Arshad Sharif
Day 878 without Justice
شدت اور بھی شدید ہوتی جا رہی ہے
آپ سے محبت اور بھی مزید ہوتی جا رہی ہے
دل تو تھا ہی آپ کا دیوانہ
اب تو روح بھی آپکی مرید ہوتی جا رہی ہے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 876 without Arshad Sharif
Day 876 without Justice
اداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں
کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی
نہ خوشی کے رنگ نہ ہمدردی کے جملے
نہ محبت کے بول۔۔۔آپ اُداس ہیں
تو بس آپ اُداس ہیں
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
اس رمضان اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کو دیں اور ثابت کریں کہ کینسر کے خلاف ہم تیار ہیں۔
زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں https://t.co/FUYTqLJJ4F
#SKMCH#Zakat#Ramadan#Charity#ZakatSeZindagi#HumTayarHein
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اس رمضان میں عمران خان جیل میں ہیں جبکہ شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ بدقسمتی سے ہسپتال کے خلاف مخالفین اس وقت ایک بہت گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
This Ramzan, give your Zakat and donations to Shaukat Khanum Hospitals and help those who need YOU the most.
To give Zakat and donations from anywhere in the world 👉 https://t.co/YpLpe8tAoS
For home collection 📞 080011555
#SKMCH#Zakat#Ramadan#ZakatSeZindagi#HumTayarHein
Day 872 without Arshad Sharif
Day 872 without Justice
اسے ہر رخ سے توڑا جا رہا ہے
مگر آئینہ ہنستا جا رہا ہے
ہم اپنے آپ میں سورج ہیں پھر بھی
اندھیرا ہم میں ڈھونڈا جا رہا ہے
اسے ہم نے ذرا سا بھر دیا کیا
یہ ساغر تو چھلکتا جا رہا ہے
تیرے چہرے میں ایسا کیا ہے آخر
جسے برسوں سے دیکھا جا رہا ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
اس رمضان، عمران خان جیل میں ہیں، اور شوکت خانم ہسپتال کو فنڈز کی اشد ضرورت ہے۔ بدقسمتی سے، مخالفین اس عظیم فلاحی ادارے کے خلاف ایک منفی مہم چلا رہے ہیں۔ جتنا ممکن ہو، شوکت خانم ہسپتال کو عطیات دیں.