عفت جی! ایسی عورتیں کہاں ہوتی ہیں؟ میرے خیال سے آپ نے معاشرے کا ایک خاص سیگمنٹ دیکھا ہے جو ایسی عورتوں پہ مشتمل ہوتا ہے۔ ہماری زیادہ خواتین کی تعداد بہت empowered اور dominating ہے۔ آپ کے اس معاشرے کی ہی بات ہے کہ اولاد جوان ہو جائے تو باپ کو گھاس نہیں ڈالتی ماں کے گرد 1/2
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کوئی فائر مین کو آگ نہیں لگی
اور 14بچے جل کہ راکھ ہوگئے
کہاں تھے یہ لوگ کیا سروس ڈیلوری ہوئی؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی. پرویز رشید کے بعد مصدق ملک بھی بول پڑے۔
۔۔
سوال یہ ہے کہ یہ سب کرنا کس نے ہے؟
کیا صرف تقریریں ہی کرنی ہیں۔ آپ حکومت میں ہیں سر جی جو کہہ رہے ہیں وہ کرکے دکھا دیں۔ ہم سب انتظار کر رھے ہیں۔۔
برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو
ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا
سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی
متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
یہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ہیں جو در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں قصور ان کا یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جمع پونجی ہاوسنگ اتھارٹی کے جی تیرہ سیکٹر اسلام آباد میں فلیٹوں کے منصوبے لائف سٹائل میں لگا دی یہ فلیٹ دو ہزار بیس میں ملنے تھے لیکن چھ سال سے اس پر کام بند ہے بیوروکریسی کی روایتی نااہلی کی واضح اور بدترین مثال ہے الاٹیوں کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے استدعا ہے کہ خدارا اس معاملے کے حل میں کوئی کردار ادا کریں کیونکہ بیوروکریسی تو اب وزیراعظم کی بھی نہیں سنتی..
@OfficialDGISPR@CMShehbaz
"پنجاب میں سمارٹ گورننس کی شروعات ہو چکی ہے۔ 31 محکموں اور 6 ہزار سے زائد ڈیٹا سیٹس کا مربوط نظام جلد پنجاب کے شہریوں کو بااختیار بنائے گا۔"
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا چین میں منعقدہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو سے خطاب۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے 'سانجھی سبزی' پروگرام کے تحت لاہور کے علاقے نشتر میں 32 کنال سرکاری اراضی پر گھیاتوری، کدو، کریلے، پالک اور مولی سمیت مختلف موسمی سبزیاں کاشت کر دی گئی ہیں۔ یہ فصل 90 دن میں تیار ہو کر اہل علاقہ کو بالکل مفت فراہم کی جائے گی تاکہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔
ریلوے منسٹر خواجہ حنیف عباسی صاحب کا ریلوے کی قدیم قلی سسٹم کے لئے ایک اور تاریخی فیصلہ۔
ریلوے سٹیشن پر ٹھیکداری نظام ختم اب قلی جو کمائے گا وہ اپنے بچوں کے لئے گھر لئے کر جائے گا 👏👏👏
Reliable Filters, 350M+ Papers. Used by 500K+ Scientists.
Search millions of papers and find credible, peer reviewed sources in seconds. Create comprehensive literature reviews with quality sources that would have taken you hours to synthesize manually.
Researchers, Try today!
" پاکستان اور چین کی یہ ڈیجیٹل شراکت داری ترقی، جدت اور مشترکہ خوشحالی کے ایک نئے باب کا آغاز کرے گی۔" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چینی سرمایہ کاروں، آئی ٹی کمپنیوں اور انفراسٹرکچر لیڈرز کو پنجاب میں انرجی، کلاؤڈ، اور بگ ڈیٹا انڈسٹری میں شراکت داری کی دعوت۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو 2026 سے اہم خطاب۔
پہلے بچے پرائیویٹ اسکول میں پڑھتے تھے جہاں فی بچہ 1700 روپے فیس دیتے تھے۔ نواز شریف اسکول آف ایمینینس میں تعلیم بالکل مفت ہے اور یہاں کا تعلیمی ماحول و پیٹرن پرائیویٹ اداروں سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
طالب علم کے والد کے تاثرات
یہ تو پکڑا گیا وہ بھی تیس سال بعد ایک جج اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی ڈگری پر تھا سوچیں ایسے اور کتنے کردار ہوں گے یہ ملک ویسے ہی برباد نہی ہوا ہے اس کی وجوہات ہیں
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں مانیٹرنگ کے لیے ریٹارڈ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ نان کمنشنڈ ریٹارڈ فوجی ہوں گے ان کو ساٹھ ہزار تنخواہ دی جائے گی سات ستمبر سے بھرتیاں شروع ہیں
یاد رہے پنجاب کے وزیر تعلیم ٹیچرز کو 15 ہزار تنخواہ دینے کے حامی جبکہ اصل میں تنخواہ سات آٹھ ہزار ملتی ہے
12 کروڑ 80 لاکھ آبادی والے پنجاب کی حکمرانی نے ایک بنیادی اصول سکھایا ہے، ڈیٹا صرف جمع نہیں ہونا چاہیے، اسے ایسے فیصلوں میں بدلنا چاہیے جو شہریوں کی زندگی بہتر بنائیں۔
اسی مقصد کے لیے پنجاب ایک محفوظ اور خودمختار ڈیجیٹل نظام بنا رہا ہے۔ OneMap میں 31 محکموں کے 6,000 سے زائد ڈیٹا سیٹس اور 12 ٹیرا بائٹ جغرافیائی ڈیٹا یکجا کیا جا رہا ہے۔
اسے پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری، ڈیٹا لیک، ڈیجیٹل شناخت اور AI پر مبنی فیصلہ سازی سے جوڑ کر سرکاری خدمات کو زیادہ مؤثر، درست اور شہریوں کی ضروریات کے مطابق بنایا جا رہا ہے۔
چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطاب
یہ ایک بہت اچھا سوال ہے
اور اس کا جواب یہ ہے کہ نوازشریف سوفیصد پاکستانی تھے اور ہیں۔ وہ کسی گولڈسمتھ فیملی کے داماد اور کسی اسرائیلی ایجنڈے کی کٹھ پتلی نہیں تھے۔عمران خان کے لئے اب تک جتنی آواز اٹھی وہ اسرائیلی اور صہیونی لابی نے اٹھائی جبکہ مسلم ممالک میں اس کی پہچان خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی کی چوری بھی بنی۔
عمران کے لئے آواز وہی اٹھا رہے جنہیں ڈاکٹر اسرار سے حکیم سعید شہید تک نے اس کا گاڈ فادر کہا، جن کے پاس ابھی تک اس کے قانونی و غیرقانونی بجے یرغمال ہیں اور وہ ملاقات تک کے لئے انہیں چھوڑنے پر تیار نہیں۔
مگر اس کا جواب اس سے مختلف بھی ہے صدیق جان کہ نوازشریف کے لئے آواز مسلم ممالک سے اٹھی اور صرف آواز نہیں اٹھی انہیں خانہ کعبہ والی سرزمین پر اللہ رب العزت نے شاہی مہمان بنا دیا۔ نعتوں میں کہا جاتا ہے کہ "جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا، بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے بڑے نصیب کی یہ بات ہے"۔
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے (Huawei)حکام سے اہم ملاقات۔ پنجاب میں AI، کلاؤڈ ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ کے فروغ پر اتفاق۔ 1000 نوجوانوں اور 300 خواتین ٹرینرز کی جدید ٹیکنالوجی و AI تربیت، نواز شریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا سینٹرز کے قیام اور اسمارٹ پبلک سروسز کے لیے تعاون پنجاب کو 2029 تک AI سے مربوط صوبہ بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ایسا ایک کریکٹر پی ٹی وی میں بھی ہے، اس نے اپنے اڑتالیس سے زیادہ رشتے دار آزاد کشمیر سے لا کر پاکستان ٹیلی ویژن میں اعلی عہدوں پر بھرتی کروائے۔ یہ پمز والا مجھے چھوٹا مجرم لگتا ہے جو ریٹائرمنٹ ہونے پر نوکری چھوڑ گیا، پی ٹی وی والا ریٹائر ہونے کے باوجود ابھی تک چمٹا ہوا ہے۔
اس کا بھی ذکر کر دیں