What a proud moment for Pakistan! Finally a long-awaited good bye to Bandial!
The darkness of nepotism is to be left behind!
Justice begins!
#CJP#QaziFaezIsa#Pakistan
ملکی حالات اب نواز شریف کی واپسی کے لئے سازگار ہیں، انہیں اب آکر نااہلی کو اہلہیت میں بدلنا ہوگا ورنہ ن لیگ کے لئے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
#NawazSharif#PMLN#Politics#Pakistan
شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
باہر نکلو بزدل آدمی!
لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم 🙌
#عمران_گھبرانا_نہیں
How intolerant we have become as a society? Were we born as punjabis pathans sindhis or pastoons?
Do we die and get buried by our language preferences or mother tongue?
Sad we could never be humans!
#SindhiPathan#IAmPakistan
سپریم کورٹ نے 25 مئی 2022 کو عمران خان کے لانگ مارچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس یحیی۱ آفریدی نے کیس نمٹانے کے ساتھی ججوں کے اکثریتی فیصلے پر اختلافی نوٹ میں کہا کہ ان کی رائے میں عمران خان نے عدالتی حکم عدولی کی اور بادی النظر میں انکے خلاف کاروائی کا ٹھوس جواز موجود تھا ۔

What does Imran Khan mean when he says he wasn't prepared for the long march? If he wasn't prepared why did he call his followers to an unplanned field?
#FakePropaganda#BelowTheBelt