@humalecious مُجھ کو زیبائشِ ہستی کا خیال آیا ہے
تیرے ماتھے پہ تِری زُلف سَنواری جائے
ہار جانا ہی مقدر ہے تو جاں کی بازی
کھیل کر خُوب، بہت خُوب یہ ہاری جائے
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
@humalecious کیوں نہ اِک عُمر تِرے ساتھ گُذاری جائے
اور ہر سانس تِری سانس پہ واری جائے
دل ہو صدقے تو مِری جان فِدا ہو تُجھ پر
سانس آتے ہی تِرے حُسن پہ واری جائے
ٹھہرجاتی ہے نَظَر تُجھ پہ مِری جانِ غزَل
تُو بتا ! تیری نَظَر کیوں نہ اُتاری جائے
اس کی ہر بات میں ضم ہوتے چلے جاتے ہیں
جیسا وہ کہتا ہے ہم ہوتے چلے جاتے ہیں
بات اِتنی ہے کہ اُس حسنِ دو عالم پہ فدا
ہم کو ہونا تھا سو ہم ہوتے چلے جاتے ہیں...
تو بھی الفت میں گرفتار رہی، جُھوٹ کہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رہی، جُھوٹ کہا
بڑے سکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہی، جُھوٹ کہا
کٸی رُتوں سے مِرا حال تَک نَہیں پوچھا
تُو رابطے کی طلبگار رَہی، جھـوٹ کہـا
#صفٓی#اردو_زبان
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے۔
@humalecious@SaffiCh عشق والوں کی ملاقات کا ھے انداز بھی نرالا
کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں دیدار یار وہ صنم
🤭
جتاتے نہیں وہ محبت بتا کے احسان کسی کو
ملے نا کوئی تو وہ پھر بھی شکوہ نہیں کرتے
😉