Disclaimer
I am not "OFFICIALLY" affiliated with any political party and do not seek favours from any political entity. My family supports and votes for PMLN. All tweets reflect my personal opinions.
Like or dislike, none of my business
MY WAY OR HIGHWAY 😎
OR MOTORWAY 😎
ذوالفقار علی بھٹو سے حاکم علی زرداری بمع اہل و عیال
بات سیاست یا عہدوں کی تقسیم کی بھی نظر انداز کریں تو سترہ سال کی تباہی پر خاموش رہنے سے ضمیر ملامت کرتا ہے
جو بات مصطفی کمال نے کچھ عرصہ پہلے کہی یہی بات علما کرام مفتیان کو کر کے اس لبیکی فتنے کا راستہ روکنا چائیے تھا جو پاک ہستی کے نام پر سیاست کرتے انتشار پھیلاتے کفر کے فتوے لگاتے ہیں
لیکن علما کرام خاموش رہے اور ڈوریاں اپنے ہاتھوں میں محفوظ کر لی جب چاہا استعمال کر لیا افسوس
سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان کی طرف سے بنوایا گیا 1524 صدی عیسوی کا روشندان جہاں سے بادشاہ سلامت سمندر کا حسین نظارہ دیکھا کرتے تھے مرتضی وہاب کی کاوش سے دریافت کر لیا گیا ہے 🔥❤️🙌🏻🙌🏻
اللہ پاک پنجاب پولیس کی حفاظت فرمائیں بلوائی ٹولہ ڈیوٹی پر معمور پولیس کے نوجوانوں کو تشدد کر کے شہید کر رہا ہے۔
وقت آ گیا ہے سعد رضوی کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے جو صرف ایک اور V8 کے لیے ریاست پر بلوائیوں سے حملے کروا رہا ہے۔
@Momin_Speaks میں پاکستانی پشتون ہوں اور میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے 🇵🇰 اور میں افواجِ پاکستان اور حکومت پاکستان کے ساتھ ہوں اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہوں ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 💚
یار ویسے یہ کراچی کے لوگ احتجاج کیوں نہیں کرتے. یہ PPP انکے ساتھ کر کیا رہی ہے آللہ معافی اتنا بُرا حال تو PTI نے پشاور کا نہیں کیا. معاف کیجئیے گا کراچی والوں کے لئے 1 لفظ زہن میں آتا ہے "مطمئن بیغیرت".
اتنا ظلم اور سب خاموش. کوئی کچھ نہیں کہتا بس سہہ رہے ہیں خاموشی سے
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن KMC کے بنائے "ناظم آباد میگا سپورٹس سینٹر" کا گراؤنڈ ایک باقاعدہ پلاننگ کے کچرا کنڈی میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ کچھ عرصے بعد اسے لینڈ مافیا کے حوالے کیا جا سکے- ہم کراچی کی کس کس چیز کو روئیں 🤷♂️
جیئے بھٹّو - لٹّو تے پھٹّو
#موئن_جو_کراچی