شام کے صدر احمد الشرع
دمشق میں ایک دکان کے دورے کے دوران شام پر سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ویزا کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی پہلی ادائیگی کرتا ہے۔
خاران میں دن دہاڑے ڈکیتی، 3 ملزمان گرفتار
خاران کے پرانے بس اڈے اور سبزی منڈی میں مسلح افراد کی دکانوں پر ڈکیتی اور فائرنگ، بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ ڈکیتوں کو موقع سے گرفتار کر لیا۔
📌 اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم ’’فتنۂ الہندوستان‘‘ سے بتایا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
#Kharan #Balochistan #Police #BreakingNews
Location: Lalbaug-Parel, Mumbai
Following a dispute over the alleged desecration of a flag by Hindutva supporters during a Milad-un-Nabi procession, Hindutva activists brutally beat up several Muslim youths.
امارت اسلامیہ افغانستان میں دوا ساز فیکٹری۔
اور آپ فرانسیسی میڈیا کے اس پروپیگنڈے پر یقین کرتے رہتے ہیں کہ خواتین کو گھر سے نکلنے یا کام کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
اردوان: خطے میں تاریخ دوبارہ لکھی جا رہی ہے، ترکی کو اب کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا: ہم اشتعال انگیزیوں سے نہیں بھٹکیں گے، عزم اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے
غ زہ کے ساحل پر خیموں میں مقیم نبی کریم ﷺ کے عشاق اس سخت آزمائش میں بے گھری بے سامانی کے عالم میں بھی فضا کو طلع البدر علینا کی صداؤں سے مہکا رہے ہیں۔ یہ وہ صدا ہے جو دراصل اُن کے ایمانی جذبات کو مہمیز و طاقت دیتی ہے جو وہ زمین کے تمام جھوٹے خداؤں سے ٹکرائے ہوئے ہیں۔
#shaoorfeed #Gazapeople #nabimuhammadﷺ #shaoornews
اس ویڈیو میں امریکی صحافی کم آئیورسن (Kim Iversen) اور جیفری ایپسٹین کے وکیل ایلن ڈیرشا وٹز (Alan Dershowitz) کے درمیان گفتگو دکھائی گئی ہے جس میں وکیل امریکی اینکر کے سوالات پر بے بس نظر آ رہا ہے :
* کم آئیورسن: جیفری ایپسٹین کا کیس بہت تفصیل سے سامنے آیا ہے اور اس میں آپ کا نام بھی کافی بار آیا ہے۔
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں نے جیفری ایپسٹین کا دفاع اسی طرح کیا جیسے میں نے سیکڑوں دیگر لوگوں کا دفاع کیا ہے—جن میں کچھ بے قصور بھی تھے۔
* کم آئیورسن: لیکن آپ یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے اس کی رہائش گاہ (مشن) پر مساج (مالش) کروایا تھا؟
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں نے گردن اور کندھے کا مساج کروایا تھا۔ جو بھی جیفری ایپسٹین کے گھروں پر جاتا تھا، ان سب کو تھراپیٹک (طبی) مساج کی پیشکش کی جاتی تھی — وہ سب کے لیے ہوتے تھے۔ لیکن میں نے کبھی کوئی جنسی مساج یا کوئی نامناسب چیز نہیں کروائی، اور نہ ہی کبھی کسی کم عمر شخص نے مجھے چھوا ہے۔ تو نہیں، یہ بالکل بھی سچ نہیں ہے۔
* کم آئیورسن: ایپسٹین موساد (Mossad) کا ایک اثاثہ تھا، اور گیلین میکسویل بھی دراصل موساد کی ایجنٹ تھیں۔ اس کی تائید میں کافی شواہد موجود ہیں کہ وہ ایک بلیک میلنگ آپریشن چلا رہے تھے تاکہ آپ جیسے بہت طاقتور لوگوں کو ایسی مشکل پوزیشن میں ڈالا جا سکے جہاں آپ ممکنہ طور پر اسرائیل کی ریاست کے لیے کام کریں۔
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں آپ کی پیدائش سے پہلے سے اسرائیل کی ریاست کے لیے کام کر رہا ہوں۔
🚨 الرٹ
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ جلوس کے انعقاد مکمل طور پر پُرامن انداز میں کیا گیا۔
تاہم جلوس کے پُرامن اور کامیاب انعقاد کے بعد قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے غنڈوں پر مشتمل پنجاب پولیس نے نہتے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ پر بدترین اور بہیمانہ تشدد کیا۔
اسلام آباد میں بیٹھ کر ربیع الاول کے موقع پر تحفظ ختم نبوت کے قانون پر دوبارہ حملہ کی کوشش کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس کی شیطانی چادر اوڑھے اس گروہ کو ریاستی ادارے کب گرفت میں لیں گے؟
کیا یہ مزید غازیوں کا امتحان لینا چاہتے ہیں؟
تو جان لیں کہ نبی پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔
سلمان علی کی اس وڈیو میں اسلام آباد پریس کانفرنس کی مکمل حقیقت جانیں
#shaoorfeed #295C #blasphemy #NationalPressClub #KhatameNabuwwat #RabiulAwal #shaoornews
🚨اوباما کا ایک حامیِ فلسطین کی طرف سے سامنا
"کیا آپ اسے نسل کشی کہہ سکتے ہیں؟ کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے؟" نسل کشی پر اب بھی خاموش رہتے ہوئے، اوباما نے جواب دینے سے گریز کیا۔ریپبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں مجرم اور اس میں شریک ہیں۔
اسرائیلی حمایت کا نتیجہ🚨متحدہ عرب امارات نے ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے اپنے تیل کے ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں (Oil Storage Tanks) پر پنجرے (Cages) لگانا شروع کر دیے ہیں۔مشرق وسطیٰ میں یہ طریقہ کار بڑے پیمانے پر عام ہو سکتا ہے اگرچہ یہ اقدام میزائل حملوں کے خلاف مؤثر نہیں ہوگا
یہ وہ یمن اور اس کے حوثی ہیں جن کو پاکستان کا میڈیا امریکہ اور سعودی عرب کی خوشنودی کے لئے باغی قرار دیتا ہے۔ آج دنیا کا سب سے بڑا عید میلاد النبی (ص) کا اجتماع منارہے ہیں۔
#Yemen
میں صرف ایک نمبر نہیں ہوں۔شمالی غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک باپ ہوں۔ میری ٹانگوں میں دھاتی پلیٹیں لگی ہیں ہفتے میں تین بار میں اپنے زخم صاف کرتا ہوں۔اس رقم سے جو میرے بچوں کا پیٹ بھرنی چاہیے۔ آج صبح میں نے ان کے ہاتھ پکڑے اور کہا: "بہتر ہوگا (کل کا دن بہتر ہوگا)۔" میں کسی معجزے کا طلبگار نہیں بس کھانے اور دوائی کے لیے تھوڑی سی مدد چاہیے اگر یہ پیغام آپ تک پہنچے تو براہ کرم اسے شیئر کریں یا تعاون کریں ہمیں انسان سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔