@ziishanahmad@kamaalrkhan they spent hundreds of millions on rafales to protect their skies but when it came to protecting the jets themselves they turned to lemons & green chillies
@MNasAwan555@AWKUNWAR آپ اداکار کا پوچھ رہے ہیں یا اسٹار کا دونوں میں فرق ہے
۱ اداکار اسٹار ہو سکتا ہے مثلاً شاہ رخ خان
لیکن ۱ اسٹار اداکار نہیں ہوسکتا مثلاً سلمان خان
فلم بزنس کیلئے اسٹار ہونا لازمی ہے جس کو دیکھ کر لوگ سینما گھر آئیں اور فلمساز سے لیکر چوکیدار تک لوگ پیسہ کمائیں ۔-۔
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 میں نے کب کہا پاکستانی فوج نے مظالم نہیں کیے؟ میں تو یہی کہہ رہا ہوں کہ پاکستان اور بھارت دونوں میں فوجی مظالم ہوئے ہیں
پاکستان کی غلطیاں بھارت کے مظالم کا دفاع کیسے بن گئیں؟
بات کا جواب دیں موضوع کیوں بدل رہے ہیں؟
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103 کولیٹرل ڈیمیج کا مطلب ہی یہ ہے کہ کسی فوجی کارروائی میں اصل ہدف کے علاوہ شہری آبادی کو بھی نقصان پہنچے اسکی کوئی شرط نہیں کہ یہ دوسرے ملک میں ہی ہو اپنے ہی ملک میں بمباری کرنے سے colleterall damage نہیں رہتا ؟ میں نے پاکستانی فوج کو بری الزمہ قرار نہیں دیا
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 یہ باتیں تب اچھی ہوتیں جب آپ فوج کے کاندھے استعمال نہ کر کے حکومت سنبھالتے اُس وقت آرمی چیف کے فضائل بیان ہوتے تھے قوم کا باپ بتایا جاتا تھا اب یہ باتیں کرنا فضول ہے بلکل ایسے ہی جیسے جب گانڈ لگی پھٹنے نیاز لگی بٹنے
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 ۲/۲ جب آپکو فوج کے ماضی اور کردار کا پتہ ہےآپکو پتہ ہے آخر میں آپکو قے ہی کرنی ہے تو پھر معزرت کیساتھ پی ٹی آئی کو فوج کے چوپے نہیں لگانے تھے ۲۰۱۸ میں مفلوج حکومت فوج کا کاندھے پر بیٹھ کر لینی نہیں چاھئیے تھی ہم تحریک انصاف کے چوتیاپے پر مزید گفتگو کر سکتے ہیں i am open to talk
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 یہ سب کام ہندوستانی فوج کرچکی ہے اور اب بھی کر رہی ہے اب آپکی باتوں کے جواب سیاق و سباق کے ساتھ تفصیلی ہیں جو فی الحال غیر ضروری ہیں ابھی آپکا غصہ فوج کے کردار کا تحریک انصاف اور عمران خان کیساتھ ہے اُسی پر فوکس کرتے ہیں ۱/۲
@Ubaid818_@LeftArmAround You're RighT he was a proper legit match winner
17 winning test 100s
2 in loosing cause
Rest in draw
around 63% of his ODI runs came in winning cause
48 avg in odi (win)
78 avg in test (win)
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 رہی بات فوج کی تو بھارتی فوج اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شمال مشرقی ریاستوں میں کئی دہائیوں سے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں ریپ تشدد ماروائے عدالت قتل یہ سب کام بھارتی فوج کے تشدد کے ثبوت بھی آپکو دستاویزی رپورٹیں بھی مل جائینگی
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 کسی ملک میں چند مسلمان کامیاب ہوں اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہاں مسلمانوں کیساتھ بحیثیت مذھبی اقلیت اچھا سلوک بھی ہورہا ہے میں یہ نہیں کہتا کہ بھارت میں ہر مسلمان مظلوم ہے یا ہر ہندو مسلمانوں کا دشمن ہے مودی کی حکومت میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی نفرت امتیازی سلوک تشدد ڈھکے چھپے نہیں ہیں
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 انکی زاتی زندگی انکا معاملہ ہے لیکن انہیں بھارتی مسلمانوں کی آزادی اور مذہبی شناخت کی مثال بنانا کہاں تک درست ہے؟ چند امیر اور مشہور شخصیات کی کامیابی سے کروڑوں عام مسلمانوں کے حالات ثابت نہیں ہوتے اصل سوال عام مسلمان کی آزادی تحفظ اور مذہبی حقوق کا ہے ۲/۲
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103@Badass1ZQ1 میرا اعتراض کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنے پر نہیں بلکہ اس تضاد کی نشاندہی پر ہے آپ جن اداکاروں کی مثال دے رہے ہیں وہ فلمی دنیا میں اپنی کامیابی کے ساتھ ہندو مذہبی رسومات میں بھی شریک ہوتے نظر آتے ہیں، مندروں میں پوجا کرتے ہیں اور گھروں میں شرک کی رسومات کرتے ہیں ۱/۲
@Itx_UzmanPk786@maliksa01335248@abudlwahab32103 اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرنا شرک ہے اور جو شخص جان بوجھ کر بھگوانوں کی پوجا کرتا ہے اسکا یہ عمل شرک ہے اس بات کو کسی کے ذاتی ایمان کا حتمی فیصلہ کرنے کے ساتھ خلط ملط نہیں کرنا چاہیے اب جو بندہ شرک کر رہا ہے اسکو مشرک نہ بولا جائے بلکہ منافقت دلھانی چاھئیے؟