اپنے یاغیر جودنیاوی امورمیں مصروف رہتے ہیں وقت کی قلت کیوجہ سے قرآن وحدیث نہیں پڑھ پاتے البتہ چوک چوراہوں بسوں اور ٹرینوں میں ہم طلباء و فضلاء کوپڑھتے ہیں لہٰذا اپنےآپ کو قرآن و حدیث کے مطابق اس طرح ڈھالیں کہ و�� لوگ ہمارےکردار سے متاثر ہوں یہ بھی دین اسلام کی خدمت کاایک طریقہ ہے
Aimim Vidhansabha Thakurganj
टिकट के असली हकदार हाफिज
महबूब आलम साहब ही हैं۔
آپ سے گزارش ہےکہ اس بار حافظ صاحب کو ضرور موقع دیں! یہاں کے لوگ اور خاص کر علماء کرام ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ اللہ مجلس کو کامیابی عطاکرے
@asadowaisi@akbarowaisii@imtiaz_jaleel@Akhtaruliman5
Aimim Vidhansabha Thakurganj
टिकट के असली हकदार हाफिज
महबूब आलम साहब ही हैं۔
آپ سے گزارش ہےکہ اس بار حافظ صاحب کو ضرور موقع دیں! یہاں کے لوگ اور خاص کر علماء کرام ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ اللہ مجلس کو کامیابی عطاکرے
@asadowaisi@akbarowaisii@imtiaz_jaleel@Akhtaruliman5
Aimim Vidhansabha Thakurganj
टिकट के असली हकदार हाफिज
महबूब आलम साहब ही हैं۔
آپ سے گزارش ہےکہ اس بار حافظ صاحب کو ضرور موقع دیں! یہاں کے لوگ اور خاص کر علماء کرام ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ اللہ مجلس کو کامیابی عطاکرے
@asadowaisi@akbarowaisii@imtiaz_jaleel@Akhtaruliman5
آسام میں آج کانگریس مولانا بدر الدین ��جمل صاحب کی پارٹی سے اتحاد کے لئے مجبور ہوگئی ہے. کل اسی کانگریس نے کہا تھا Who is Badruddin Ajmal?
2019 کے الیکشن میں آسام میں اسی کانگریس نے کہا تھا ہمیں بی جے پی کا جیتنا منظور ہے مگر مولانا کی اے آئی یو ڈی ایف کا جیتنا منظور نہیں.
#Important_Announcement
SM Desk @AIMPLB_Official is launching a series of 10 important online sermons on understanding Shari'ah.
Every Sun & Thu at 9:15 PM starting from tonight (23 Aug) InShaAllah by @hmksrahmani
Follow us on:
https://t.co/gpYmCeEHFq
https://t.co/cFMWXExGcD
دو گز سہی مگر یہ مری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیں دار کر دیا.
.....
یہ سانحہ تو کسی دن گزرنے والا تھا
میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا
مرحوم راحت اندوری.
The Prophet Muhammad (SAW) said, “Be merciful to others and you will receive mercy. Forgive others and Allah will forgive you.🌸✨
#ProphetForAll#ProphetForAll
Prophet Mohammed asked men to give "mehr" (Money for financial security) before marriage to bride.
30 women are k!lled everyday in India for dowry.
#ProphetForAll#prophet_muhammad
مسلمان اپنی ہزار ذلت برداشت کرلینگے،تمہاری گولیاں بھی سہن کرلینگے؛لیکن یاد رکھو اےبزدلو! اپنے دین اور جان سے پیارے نبی صلی ��للہ علیہ وسلم کی گستاخی قطعا قطعا برداشت نہیں کرسکتے۔
چاہے اسکےلئے پوری دنیا آگ میں جھونکنی پڑے یا پھر تمہاری نیند حرام کرنی پڑے۔
#bengaluruviolence
@AbdulBasitQasm5 .
زمزم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحتؔ
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا
(ﷺ)
اللہ مغفرت فرمائے
ہم اپنی نسلوں کو بابری مسجد صرف بتا کر نہیں بلکہ سمجھا کر جائینگے،نصیحت نہیں بلکہ وصیت کرجائیگے؛ تمہیں مسجد آباد کرنا ہے، بت کدے سے نغمہ توحيد کی صدا لگانی ہے!
سب کچھ یاد رکھاجائیگا انشاءاللہ
بس نام رہےگا ایک اللہ کا
#5_August_Black_Day#BabriMasjid#BabriMasjidAwaitsJustice