یہ اور اس کا بھائی یہ لوگ کامیاب رہتے ہیں جب عمران پر برا وقت آیا سب سے پہلے اس نے اعلان کیا کہ یہ سیاست مکمل چھوڑ رہا ہے اب ڈیل وغیرہ کی خبر نکلی دیگ کے آگے سب سے اونچا دھمال یہ ڈال رہا ہے
فرق صرف اتنا ہے کہ نواز شریف کی رپورٹس جعلی تھیں لیکن عمران خان کی صحت پر گندی سیاست ہو رہی ہے اور محترمہ کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک صحافی بھی ہیں
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے ۔۔۔
محترم سم ابراہم
کل تک آپ محترمہ کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑاتے تھے ٹھٹھہ لگاتے تھے اور آج آپ اپنے ابو ٹیریان کی بیماری پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں
آپ جیسا مد فکر آج تک جمیا ہی نہیں
میر رضا کیس میں سیمپلز لاہور بھیجے گئے کیونکہ پاکستان کے سب سے بڑے اور سب سے امیر شہر کراچی میں ایک بھی ایسی لیبارٹری نہیں بنائی گئی جہاں کرائم انویسٹی گیشن کے متعلق لیے گئے سیمپلز پر کام ہو سکے۔ لیکن سندھ میں نئے صوبے نہیں بنیں گے
پیٹرول پمپ مالکان نے دھمکیاں دی اُن کا حصہ بڑھا دیا
گڈز ٹرانسپورٹ والوں نے ہڑتال کی اُن کے مطالبات مان کر ہڑتال ختم کروا دی
کل پیٹرول بڑھا دیا آج بجلی مہنگی کرنے کی خبر ہے
عوام روزانہ چیختی ہے دھمکیاں دیتی ہیں بددعائیں دیتی ہیں مطالبے کرتی ہیں لیکن کسی کو کھرک تک محسوس نہیں ہو رہی
کھرک حد سے زیادہ بڑھ جائے تو گہرا زخم دیتی ہے اور اس گہرے زخم کے اثرات مستقبل میں بھیانک ہوں گے
وزیر پیٹرولیم آپ کو لے ڈوبے گا وزیرخزانہ لیوی سے مال اکھٹا کروانے کے چکر میں لے ڈوبا ہے اب باقی کثر وڈیرہ لغاری پوری کر رہا ہے
نکے میاں جی شاوا تُن کے رکھو
یہ پی ٹی آئی کا کارکن ہے لیکن خود کو کورٹ رپورٹر کہتا ہے یہ رہا کرو رہا کرو عمران کو رہو کرو کے نعرے لگارہا تھا جب پولیس نے پکڑا تو صحافی بن گیا اور حامد میر کی آزادی صحافت خطرے میں پڑ گئی
امریکا نے ہمارے بجلی گھروں پر حملہ کیا تو خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے؛ ایران
لیکن اسرائیل چونکہ ہماری پھپھی کا پتر ہے لہذہ وہاں ہم کچھ نہیں کریں گے چاہے اس نے ہمارے سپریم کمانڈر کو کھڑکا دیا ہے
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی معاہدہ بہت سے جگہوں پر ماتم برپا کرنے والا ہے ۔۔۔۔
اور یہی تین ملک لیڈ کریں گے ۔۔۔
بس ہمیں اپنے اندرونی معاملات امن و امان پر بھی توجہ دینی ہوگی ۔ورنہ باہر بنی عزت خراب ہوگی
ان ججز کو کو ھی دے دیں سارا ملک ،قرض پر ملک چلارھے ھیں ،کوئی ملک نہیں چھوڑا جس سے بھیک نا مانگی ھو ،اور بھیک مانگ کر ان راشی ججز کی مراعات بڑھاتے جائیں،کسان کو آپ نے مار دیا ،تاجر کو آپ نے مار دیا ،کچھ خوف خدا کریں۔
آخری کا قصُور آکسفرڈ کی ڈگر نہیں بلکہ گھڑی چوری ہے۔ ویسے بھی آکسفرڈ یا ایچ ای سن کی ڈگری کسی کو صادق و امین نہیں بناتی ہے بلکہ اُسکے لئے عدالتی نظام نے ثاقب نثار رکھے ہوئے ہیں !!!!!
اٹھارہ سالہ کارکردگی کا عظیم ترین شاہکار
سندھ عمرکوٹ کے س��ل اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دی جارہی ہے
سندھ صوفیا کی زمین ہے اسے تقسیم نہیں ہونے دیں گے وغیرہ وغیرہ
ندیم افضل چن “ شرجیل “ شازیہ “ شرمیلا “ کھوڑو موڑو کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
میں کل لاہور آیا مجھے یقین نہیں آ رہا تھا آج لاہور دبئی کی ٹکر پر کھڑا ہے ۔
میں نوزشریف صاحب کو کہوں گا اپنی بیٹی کو کراچی بیجھ دیں شائد وہ ہی کراچی کو سنمبھال لیں #KarachiNeedsNawazKiBeti
وہاڑی ملتان روڈ جو گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اب ڈسٹ فری روڈ بن چکا ہے اور 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ شاہزیب خانزادہ اور وسیم اختر نے پنجاب کو بقیہ صوبوں کے مقابلہ میں اول پوزیشن پر رکھا ہے
مریم نواز کا ایک اور شاہکار آپکی بصارتوں کی نظر
پی ٹی آئی اور کتے کی دُم کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی کراچی میں احتجاج کے دوران پولیس وین پر پتھراؤ کیا گیا۔یہ ایسی گندی نسل پروان چڑھائی گئی ہے جس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔