"قائد اعظم بہت خوش قسمت تھے کہ پاکستان بننے کے بعد صرف ایک سال تک زندہ رہے۔ اگر وہ مزید زندہ رہتے تو کیا پتہ وہ بھی فاطمہ جناح کی طرح کسی 'برے انجام' سے دوچار کر دیے جاتے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو وی وی آئی پی لوگوں کی حماقتوں سے محفوظ رکھے!"حامد میر
@HamidMirPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ایک شخص نہیں ، کسی بھی عہدے پر بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے والوں کے مستقبل کی تصویر ہے ، اس کو ریٹائر ہوئے 15 ماہ ہو چکے ہیں لیکن یہ آج تک کل 6 مرتبہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا ہے
یہ پاکستانیوں کے شعور کی دلیل ہے کہ ایسے لوگ پاکستان تو کیا ، پاکستان سے باہر بھی کہیں نہیں نکل سکتے کہ کہیں کوئی محب وطن پاکستانی نہ ٹکر جائے اور ہم سے ہمارے کرتوتوں کا سوال نہ پوچھ لے
یہ مجھے کہتے ہیں یہ اسمگلروں کے ساتھ ملا ہوا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ بارڈر پہ تم بیٹھے ہوئے ہو تم اپنے اثاثے ظاہر کرو جتنا بھی غیر قانونی اسلحہ آتا ہے غیر قانونی لوگ آتے ہیں وہ سب تمہاری سربراہی میں آتے ہیں اس وقت تیراہ میں برف باری کا موسم ہے اس وقت وہاں جانور بھی نہیں تمہارا مقصد آپریشن کرنا نہیں صرف مجھے شکست دینا ہے ! سہیل آفریدی
Today I laid the foundation for 1st of 5 shelters for the homeless in Lahore & one in Pindi to be followed by shelters in other cities. We are committed to building a social net for our poor citizens so everyone has a shelter over his/her head & access to health & education
لبیک کے شہید ہونے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہیں
امریکن جریدے کے ڈراپ سائٹ کے مطابق ایک ہزار سے زیادہ کارکنان کو شہید کیا گیا
مزید ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں
ایک بس کی قیمت $155,000 ہے تو پاکستانی 4.5 کروڑ بنتی ہے 21 بسیں 95 کروڑ بنتا ہے اور پورے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 1200 ارب۰ سوچنے کی بات ہے اتنے بڑے بجٹ سے آپ جنوبی پنجاب کو مونگ پہلی کا دانہ بھی نہیں دے رہی۰ یہ شکایت آپ کے والد اور چچا سے بنتی ہے۰ آپ کا ٹوئیٹ دراصل شرم اپنی ہی پارٹی کو دلا رہا ہے جو 5 دفعہ پنجاب میں اقتدار میں رہا۰
اس بنیاد پر شہباز شریف پر سیکریٹ ایکٹ کا کیس ہو سکتا ہے۔ یہ کیسے ہوا کہ ایک دوہری شہریت والی عورت کو اپنے ہوٹل کے کمرے میں خفیہ دستاویزات دی گئیں؟ قانون کے مطابق، بغیر حلف لیے کوئی بھی شخص خفیہ دستاویزات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔
ایک برطانوی شہری شہباز شریف کے ہوٹل کے کمرے میں کیا کر رہی تھی جب کہ سفارتی عملہ باہر پہرہ دے رہا تھا؟
غزہ کے ہزاروں بچوں کے قاتل نیتن یاہو سے ملنا جس عورت کے لیے اعزاز ہے وہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقاریر لکھ رہی، سیکرٹ فائلز تک رسائی حاصل ہے،یہودی ایجنٹ تو عمران خان نہیں تھا؟
یہ موصوف ڈی پی او مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ ہے ، یہ سیلاب متاثرین کو کہہ رہا ہے کہ
" یہاں کوئی راشن یا ٹینٹ نہیں بانٹے جا رہے یہاں تمھیں دھکے اور گالیاں ہی ملیں گے "
اس بیشرم کو فلفور معطل کیا جائے یہ سیلاب متاثرین کو دھمکیاں دے رہا ہے
“کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر لوگ ہیں جنھوں نے انتخابی چوری کی سہولت کاری سمیت اس پر پردہ ڈالنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا- پاکستان میں ووٹ چوری کا قانون سخت ہے اور ایسا کرنے پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوتا ہے- لیکن ملک میں اس وقت عاصم لا کے سوا سب قانون ختم ہو چکے ہیں۔
یہاں پر لیاقت چٹھہ جیسے لوگ قابل تحسین ہیں جنہوں نے اپنے عہدے پر ضمیر کی آواز کو ترجیح دی۔ اس چوری کے بعد عوام کا قتل عام کیا گیا اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی گئی۔ اس ترمیم کے خلاف بھی جن ججز نے آواز بلند کی وہ تعریف کے قابل ہیں۔
دھاندلی پر قائم حکومت کو قانونی طور پر قبول کرنے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے سینیٹ اور پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفے دئیے گئے ہیں۔
اپنے ارکان پارلیمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ملک میں نافذ عاصم لاء سے بالکل نہ گھبرائیں نہ ہی جیل سے گھبرائیں۔ایک فرد واحد اپنے اقتدار کی ہوس کو پورا کرنے کی خاطر آپ کو دبانا چاہتا ہے۔ آپ جتنا ان سے ڈریں گے یہ اتنا ہی آپ کو دبائیں گے۔ آپ حق پر ہیں اور حق اور سچ انسان کو بہادر بناتا ہے، اور حق کی ہی فتح ہوتی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
1/3
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا بیان
میرا والد جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ انہیں قید تنہائی رکھا گیا ہے، اپنے ڈاکٹروں تک رسائی سے محروم کیا گیا ہے، اور اپنے وکلاء اور خاندان سے ملاقات سے روکا گیا ہے۔ اسی وقت، ان کے خاندان کے افراد اور کارکنان کو اغوا کیا گیا ہے یا فوجی عدالتوں میں گھسیٹا گیا ہے۔ یہ انصاف نہیں ہے یہ سیاسی انتقام ہے۔ پاکستان کی جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے، اور میں ان سب سے اپیل کرتا ہوں جو انسانی حقوق اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ عوام کی آواز سنی جا سکے اور قانون کی حکمرانی بحال ہو۔
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو تباہ کر دیا گیا 💔
"علیم خان جواب دے کہ اس نے دریا کے راستے میں سوسائٹی کیوں بنائی؟ ہم اپنے کروڑوں روپے کے گھروں کو تالے لگا کر نقل مکانی کرنےپر مجبور ہیں اب۔
عمران خان نے بلکل ٹھیک کیا تھا جو اسے یہاں پارک ویو سوسائٹی بنانےنہیں دے رہا تھا۔ اسے لاکھوں زندگیوں کا احساس تھا"