@OfficialDPRPP پہل پولیس نے کی مارچ سے پہلے حملہ کر کے۔ وہ مارچ کرتے شام کو گھر چلے جاتے۔۔۔ لیکن پولیس کو شاہ سے شاہ کا غلام بننے کی وجہ سے اب بھگتنا پڑ رہا
@GovtofPunjabPK@OfficialDGISPR@cmopunjabpk@DgprPunjab جب جمعہ کو مارچ کا اعلان تھا وہ کرنے دیتے تقریر کر کے واپس آجاتے پوری دنیا میں مارچ ہوئے ہیں۔۔ لیکن فارم سینتالیس کی لعنتی حکومت نے بدھ کے دن ہی مرکز پر حملہ کر کے پانچ لوگ شہید اور درجنوں زخمی کر دیے۔۔ جس کے بدلے میں آج ملک کا اربوں کا نقصان ہو رہا اور لوگ تکلیف میں ہیں