Bureau Chief @azaad_urdu|Sec Gen @SJF_2016| win Humanitarian Award @CEJatIBA| worked in|@humnews_urdu| @gnnhdofficial|@92newschannel|@City42|@DailyPakistan
پی ٹی آئی کی کال بری طرح ناکام!!
لاہوریوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا،کینال روڈ، لبرٹی چوک، جیل روڈ ، زمان پارک سے لائیو مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@PTIofficial
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 1973 سے اسمبلیوں میں وہی سیاسی نظام ہے جو باقی صوبوں میں ہے، ان اسمبلیوں کی لسٹیں نکال لیں وہی لوگ ہیں، وہی خانزادے ہیں، وہی خاندان ہیں اور وہی مذہبی جماعتیں ہیں،وہی جیتتے آ رہے ہیں
ایک نہیں، 2 پاکستان کی ایک اور کہانی۔۔۔
یہ کیا ہوا، یہ نواز شریف صاحب کے قریبی سپانسر/فنانسر حاجی ادریس صاحب ہیں جو ستارہ گروپ آف انڈسٹریز کے نام سے پاکستان میں کاروبار کرتے ہیں، فیصل آباد میں ان کے اداروں نے فیسکو کی ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو 12 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کیا گیا، آج حاجی ادریس صاحب بیرون ملک جا رہے تھے تو حاجی ادریس صاحب کو ایئرپورٹ حکام نے روک لیا اور پھر باعزت جانے دیا کہ جائیں جا کر اپنی عبوری ضمانت کروا لیں لیکن اگر آپ عام آدمی ہوتے تو FIA نے آپ کے کپڑے بھی اتروا لینے تھے۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے کھربوں روپے کے فراڈ میں ملوث عبدالحفیظ پاشا بھی حاجی ادریس صاحب کے قریبی عزیز ہیں۔ فیصل آباد میں ستارہ ڈویلپرز کے نام سے ہائوسنگ سوسائٹی کو مین روڈ سے راستہ فراہم کرنے کیلئے سرکاری اراضی پر فیصل آباد انتظامیہ کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کر کے قبضہ بھی کیا ہے۔ انتظامیہ نے ایکشن لیا تھا تو نواز شریف صاحب کہ حکم پر محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ نے فیصل آباد انتظامیہ کے افسران کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے حاجی ادریس صاحب کی موجودگی میں سرکاری افسران کی ڈانٹ ڈپٹ کی تھی۔ حاجی ادریس صاحب کا خاندان ایسے خوبصورت انداز میں پورے پاکستان میں کام کرتا ہے۔ آدھی سے زیادہ مسلم لیگ نواز کو حاجی ادریس صاحب نے اپنا ذاتی نوکر رکھا ہوا ہے۔
مجھے کاروبار کا یہ انداز بہت اچھا اچھا لگتا ہے کہ آپ پورے ملک میں مختلف کمپنیاں بنا کر اربوں کھربوں روپے لوٹیں اور ان میں سے چند ارب سیاستدانوں کو بطور رشوت سپانسر کریں، پھر جیسے آج لاہور ایئرپورٹ حکام نے حاجی ادریس صاحب کو گرفتار کر کے FIA کے حوالے کرنے کی بجائے باعزت جانے دیا۔ بھئی مزہ آ گیا۔
#Faisalabad #FIA #Lahore #Airport
@FIA_Agency
لوجی اب روزانہ کی بنیاد پر پٹرول کی قیمتیں مقرر ہونگی ۔۔ پہلے یہ ایک مہینے بعد تبدیل ہوتی تھیں پھر 15 دن بعد ہوئیں اسکے بعد جنگ کی وجہ سے 7 دن بعد ہوئیں اب روزانہ قیمتیں مقرر ہونگی اسکے بعد اگلی مرتبہ گھنٹے گھنٹے بعد قیمتیں مقرر ہونا رہ گیا ۔۔
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا
ریحان طارق رات ایک بجے بعد لندن سے لاہور ائیر پورٹ پہنچے تھے
ریحان طارق کے خلاف این سی سی آئی اے لاہور میں مقدمہ درج ہے۔ ذرائع
ریحان طارق کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل تھا۔ ذرائع
قریبی عزیز کا دعویٰ
غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور اغواء کیس کے حوالے سے یہ تین مختلف تصاویر ہیں ۔۔ اب اس کیس پر ہائی پاور کمیٹی بننا ضروری ہوگیا ہے آپکی کیا رائے ہے
مکمل زبان بندی کا جو قانون لایا جا رہا ہے، بعض احباب کی خوش فہمی ہے کہ اسے یوتھیوں اور ففتھیوں کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ ان ریاستی خچروں کا استعمال پہلے بھی جاری تھا، اب بھی جاری ہے، اور آئندہ بھی رہے گا۔ کس کی جرات ہے کہ آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے؟ نیا قانون پٹواریوں کے ساتھ ساتھ عام الناس کی پٹائی، ٹھکائی اور رسوائی کے لیے ہی استعمال ہوگا۔ بنانے والے شاید اس بار خود نہ پھنسیں، بلکہ پتلی گلی سے نکل جائیں۔
دوڑ اپنی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔
غیر ملکی خواتین کیسے بازیاب ہوئیں، اب اس حوالے سے جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں وہ تو ابتک کی بتائی گئی تفصیلات سے بلکل مختلف ہیں۔ اب پہلے سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے لیے تمام متعلقہ اداروں بشمول وفاقی اداروں پر مشتمل JIT بنائی جائے۔
دو غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ زیادتی، اغوا اور تاوان مانگنے کا معاملہ ۔۔۔ ایس ایچ او ڈیفنس سی فریاد اور دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ایس ایچ او دو مسلح افراد کے ساتھ رات 1 بجکر 40 منٹ پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور ان کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ استعمال کیا۔۔
Thank you for your service, bravery and dedication. Your contribution towards preventing miscreants from creating law and order situations across Azad Jammu and Kashmir are greatly appreciated.
ہم نے لاہور میں تقریباً 130 کنجیشن پوائنٹس قائم کیے ہیں۔ چار اہم سڑکوں کو ماڈل روڈز کے طور پر پائلٹ پروجیکٹس کے تحت ڈکلیئر کیا گیا ہے۔ ان چار روڈز پر انفورسمنٹ اور عوامی تعلیم کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ مختلف مقامات پر پینلز اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں، اور ہمارا ایک اسکواڈ لوگوں کو ٹریفک آگاہی فراہم کر رہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/vqUVOFy53O
جو ٹریفک حادثات ہوتے ہیں جن میں قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں، ان میں تقریباً 50 فیصد وکٹمز اور ایگریسرز موٹر سائیکل سوار ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ موٹر سائیکل سوار بعض اوقات خود بھی حادثے کا شکار بنتا ہے اور بعض اوقات حادثے کا سبب بھی بنتا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/vqUVOFy53O
یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ ٹریفک وارڈنز کے ساتھ الجھ جاتے ہیں اور ان سے بحث کرتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر انسان کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آیا جائے۔ میں کبھی بھی اپنے ٹریفک وارڈنز کی سیلف ریسپیکٹ کو کمپرومائز نہیں ہونے دیتا۔ اگر کوئی شخص ان کے ساتھ جھگڑا کرے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/vqUVOFy53O
"اب ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے، کیونکہ زیادہ تر چالان سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ہو رہے ہیں۔ عوام چالان سے بچنے کے لیے اپنی نمبر پلیٹس کے ہندسے مدھم کر دیتے ہیں یا ٹیپ سے چھپا دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں کارروائی شروع کی گئی ہے اور اب تک تقریباً 45 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/vqUVOFxxeg
اس عمر میں تین تین شادیاں انجوائے کریں گے بابا جی تو پھر لوگ حسد میں آ کر جوس میں کچھ ملا کر ہی پلائیں گے
کیا ضرورت ہے جوان بیوی کو کہیں بھی منہ اٹھا کر دعوت پر لے کر جانے کی جب آپ سنبھالنے جوگے نہیں
🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️