ملڑی اخراجات میں دنیا کے ٹاپ ٹین کے ممالک میں پاکستان شامل نہیں ،جبکہ انڈیا پانچویں نمبر پر ،سعودی عرب،ساتویں اور یوکرین آٹھویں نمبر پہ ھے ۔
اس کے باوجود افواج پاکستان نے انڈیا کا بھرکس نکال دیا جو کہ پروفیشنل ازم کی اعلی مثال ھے
@OmarIffat Which language are you using? You always talk in the same way, why do you always try to prove yourself so superior, even it seems overacting, we too have voted for PMLN but it does not mean that you are any other party. Do not tolerate
اڈیالہ جیل میں جو نئے تعینات ہونے والے سپرنٹنڈنٹ غفور انجم انکا پی ٹی آئی سے ایک پرانا ناطہ ہے۔ بزدار دور حکومت میں غفور انجم سپرنٹنڈنٹ گجرات جیل تھے جب ان پر کرپشن کے الزامات لگا کر انکو معطل کردیا گیا تھا۔ تقریبا کوئی ایک سال سے اوپر یہ معطل رہے تھے۔ معلوم نہیں یہ بھی پرانے جیلر وڑائچ کیطرح خان صاحب کی اسی طرح خاطر تواضع کرتے ہیں کہ نہیں۔ دیسی مرغ اور بکرے کا مینیو ابھی بھی شامل ہے انکی ڈائیٹ میں کہ نہیں؟
“محترم طارق بشیر چیمہ صاحب نے مجمع عام میں کہا کہ ایک ووٹ بھی غلط ثابت کر دیں تو میں استعفی دے دوں گا” چیمہ صاحب سے گزارش ھے کہ یہ ایک فارم 45 ھے صرف اس کا فرانزک کروا لیں اور اس پولنگ اسٹیشن کی ری کاونٹنگ دوبارہ کروا لیں ان کی اپنی کہی ھوئی بات کی نفی ھو جائے گی ۔