The massacre of women & children in #Tirah is state violence.This isn't a fight against terrorism but a war against #Pashtuns. Demand an independent inquiry by @UN into the bombing. My heartfelt condolences to the victims' families.1/4
#TirahMassacre#StopPashtunGenocide
میرے پنجابی بھائی اتنے بیغیرت ہیں کہ پاکستانی فوج کی ڈالری جنگ میں پشتونوں کے نقصانات کا ڈیٹا آنے کے بعد دو بول ہمدردی کے انکی اوقات نہیں بلکہ اسی جھنڈے اور نعرے کے پروپیگنڈا پر لگے ھوئے ہیں
اب اس ریاست اور GHQ کو کیوں نہ دھشتگرد کہا جائے؟
#PashtunNationalCourt110ctober
میں اسکول سے واپس آ رہی تھی جب میں نے سڑک پر ایک کھلونے جیسی چیز دیکھی۔ میں نے اسے اٹھایا، اور وہ دھماکے سے پھٹ گئی۔ جب میں نے اسپتال میں ہوش سنبھالا، تو میرے دونوں ہاتھ نہیں تھے۔
یہ وزیرستان کی ایک بچی کا بیان ہے۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ#StateDeclaresWarOnPashtuns
#PashtunNationalCourt11October
خیبر پختون جرگہ کی ڈاکیومنٹری سے ایک کلپ: ایک ہی خاندان کے سات افراد لاپتہ | تین بیواوں اور ان کے بچوں کا اکلوتا دیور بھی لاپتہ کردیا گیا ، بیوی بچے اور تین بیوائیں 9 سال سے یہ نہیں جانتے کہ ان کے اپنے زندہ ہیں یا فوت ہوگئے ہیں 😭
@ManzoorPashteen@HamidMirPAK@SenatorMushtaq@PashtunNJirga
#pashtoonnationalcourt11october #PashtunJirga #PashtunNationalJigra11Oct