یہ دل دہلا دینے والا علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو سٹی کے ہیں جہاں وزیر نجکاری علیم خان کی ایماء پر تشدد کیا جارہاہے پولیس انتظامیہ سی ڈی اے اس پے مکمل خاموش تماشائی بنی ہے اس دو نمبر ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس پراپر این او سی نہیں پہلے یہ کے سوسائٹی کے لئیے پارکس قبرستان اور دیگر چیزیں ضروری ہیں وہ یہاں سرے سے موجود نہیں اس کے علاؤہ شاملاتی رقبہ جس کے قبضے کے دوران درجنوں لوگوں کا قتل عام ہؤا پھر سرکاری سی ڈی اے کی زمین پے راستہ نکال کے گیٹ لگا لیا جس سے سی ڈی اے نے پہلے ایکشن لیا بعد میں فائل دبا دی قانونی طور پے اسوقت یہ ایک غیر قانونی سکیم ہے لیکن دھڑلے سے پلاٹس کے نام پےہزاروں فائلز بیچ دی لوگوں سے کروڑوں اربوں وصول کر لیا جن کی زمین موقع پر ایک انچ نہیں ہے اس کے ساتھ پارک ویو سٹی فیز ٹو کے نام پے لوگوں کو لوٹا جس کی آج تک لوکیشن کا کسی کو علم نہیں
لوگوں نےایک بہتر مستقبل کی امید کے ساتھ پلاٹ خریدنے میں اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی یہاں لگائی
اب سوسائٹی انتظامیہ نے اچانک پوشیدہ ڈویلپمنٹ اضافی 5لاکھ چارجز لگا دیئے بجلی کا فی یونٹ 70روپے بیچا جارہا دیگر ماہانہ یوٹیلیٹی چارجز سہولیات ناں ہونے کے برابر جنگل میں انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات مخدوش کچھ جگہیں فلنگ والی جس سے بارشوں میں لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اس پے سوسائٹی کی متعدد بار توجہ دلائی اب پرامن احتجاج کیا، یہ بتاتے ہوئے کہ ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے۔
جواب میں انہوں نے تقریباً 15 آدمی بھیجے جنہوں نے لوگوں پر بری طرح حملہ کیا۔ تشدد کر کے شدید زخمی اس کی اطلاع پولیس کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، انتظامیہ کو دی، لیکن کسی نے بات نہیں سنی۔ لوگوں کا کہناہے کیا یہی وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں پیار ہے؟ ہمیں انصاف کہاں ملے گا؟
کس سے مانگے انصاف؟ کہا جائے ہم؟ غریب ہمیشہ مار کھائینگے؟ ہمیشہ ظلم ہوگا غریبوں پر ہے ملک میں؟ کوئی انسان کے لیے آواز اٹھائیں تو اس کو مار کے چپ کرایا جائے گا؟ کیا ہم پاکستانی دوسرے ملک کی طرح آزاد کیوں نہیں رہ سکتے؟
اسی طرح کے واقعات دیگر فائلوں والے ہاؤسنگ پروجیکٹ میں عوام کے ساتھ ہو رہے پہلے قسطوں کے نام پے پیسے بعد میں ڈویلپمنٹ اضافی چارجز پھر یوٹیلیٹی چارجز عوام بھی ان سے محتاط رہیں
@abdul_aleemkhan@GovtofPakistan
جسٹس بابر ستار کو انصاف کو یقینی بنانے اور بیورو کریسی کے مجرمین کو عبرتناک سزا دینے کے لئیے پوری قوم کو والہانہ سپورٹ دینی چاہیے ۔ ایسےمجرموں کو بچانے کے لئے ہمیشہ درپردہ ہاتھ سرگرم عمل رہے ہیں ۔ یہ بزدل ہیں، کھل کر سامنے نہیں آئیں گے ۔ ایک دفعہ یہ کوۓ لٹک گئے تو باقی خبردار ہو جائیں گے
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
We're bringing our international award-winning projects to the #UK!
The #EarthlinkPropertyExpo is all set to become the exclusive real estate event in #Birmingham. Mark your calendar for the 20th & 21st of May, happening at @HyattBham. Get ready to invest in the best of Pakistan!
پاکستان کے صوبے سندھ میں آٹھ ماہ قبل آنے والے سیلاب متاثرین کی اب تک مکمل بحالی نہیں ہو سکی ہے۔ سیلاب متاثرین کی بحالی تاخیر کا شکار کیوں ہے؟ جانیے خیر پور ناتھن شاہ کے گاؤں تلرائی چانڈیو سے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔
#SindhFloods#VOAUrdu
صبح سے ریاستی مشینری کا بے دریغ استعمال، لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ، واٹر کینن کے باوجود نوجوان سامنے نہتے ڈڈٹے کھڑے ہیں۔ کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے پانچ منٹ کا کام ہے انکو بھگانا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#زمان_پارک_پُہنچو
بلوچستان سرداروں کے خلاف جھاگ اٹھا ہیں خون گرم کرنے اور سرخ کرنے والی تقریر اس بلوچ نوجوان کی آواز دور دور تک پہنچا دیں یہ ہر بلوچستانی کی آواز تمام سوشل میڈیا ہماری ساتھ دیں تمام مڈل کلاس لوگ اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہو ورنہ کل آپکے ساتھ ہوگا
#بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو
If the devil had a face. Look at his eyes & face. The cruelties are all over and still he is being saved & covered Why?We all know the answer but nothing can be done as it’s a nexus.Which is closely knitted.A miracle is required for his punishment
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران