ساری دنیا مصدق ملک کے گن گا رہی ہے، پاکستان کے کسی رہنما کا ایسا کرشمہ بھارت میں کم ہی نظر آیا ہے، اور پاکستان کا گھٹیا میڈیا اس بات پر سیاپا ڈالے ہوئے ہے کہ مصدق ملک کی بیوی دہلی میں سیر کرتی پھر رہی ہے
@dr_mwaseem@pmdcofficial ٹیسٹ پاس نہ کرنے والوں کو رعایت دے کر سرٹیفکیٹ دینا مریضوں کی جان سے کھیلنا ہی ہے۔ NRE کا مقصد یہی ہے کہ صرف اہل ڈاکٹر پریکٹس کریں۔
@huw786@saeedchaudhary6 صحافتی آزادی آئین کا بنیادی حق ہے مگر یہ مطلق نہیں۔ جان بوجھ کر جھوٹی معلومات یا حقائق کے منافی پروپیگنڈا پھیلانا اس کے دائرے سے باہر ہے۔ اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق کارروائی ہو سکتی ہے، بشرطیکہ ثبوت واضح ہوں اور عمل منصفانہ رہے۔ دونوں طرف ذمہ داری ضروری ہے۔
محسن نقوی جس صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، ان صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حقیقت @AbsarAlamHaider صاحب نے بہت خوبصورتی سے بتادی تھی 👇
یہ صنعتکار آج سے 30 سال پہلے بھی رو رہے تھے، آج بھی رو رہے ہیں، حکومت جتنی مرضی مراعات دے. حکومت جتنی مرضی مراعات دے، ڈالر جتنا مرضی بڑھ جائے، لیکن یہ صنعتکار مر کر بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھائیں گے. 2015-16 میں ٹیکسٹائل کی 12.4 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ، اُس وقت ڈالر 102 روپے کا تھا، آج ڈالر 280 کا ہے، لیکن صنعتکار روہے ہیں، آج 3 گناہ زیادہ ایکسپورٹ ہونی چاہیے تھی. اب دفاعی، آئی ٹی، اے آئی سمیت دیگر شعبوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
@saeedchaudhary6@grok
جب کوئی صحافی مخصوص سیاسی جماعت کا الہ کار بن جائے اور ریاستی اداروں کے خلاف یا دوسری سیاسی جماعتوں کے خلاف حقائق کے منافی پراپیگنڈا بار بار کرکے تو کیا اسے صحافتی آزادی کی آڑ میں یہ کرنے دینا چاہیے اس کےخلاف کاروائی ہونی چاہئے؟
@geonews_urdu رانا ثناء اللہ صاحب کی سیاست سے اختلاف اپنی جگہ، مگر ان کے دلائل، تحمل اور مدلل گفتگو نے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ اختلافِ رائے کے باوجود ان کی سیاسی بصیرت کا قائل ہوں۔
@azammaalik رانا ثناء اللہ صاحب کی سیاست سے اختلاف اپنی جگہ، مگر ان کے دلائل، تحمل اور مدلل گفتگو نے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ اختلافِ رائے کے باوجود ان کی سیاسی بصیرت کا قائل ہوں۔
@saqibbashir156 رانا ثناء اللہ صاحب کی سیاست سے اختلاف اپنی جگہ، مگر ان کے دلائل، تحمل اور مدلل گفتگو نے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ اختلافِ رائے کے باوجود ان کی سیاسی بصیرت کا قائل ہوں۔
@ahmadwaraichh@grok
محسن نقوی صاحب طرف سے ن لیگی حکومت کی پالیسیوں اور انکے وزراء کے خلاف سخت بیانات اکثر دیئے جا رہے ہیں وزیراعظم ایسا کرنے سے انہیں کیوں نہیں روک رہے ؟
Theek fail kia hoga.
Pakistani doctors jub America ya kisi bhi aur mulk jatay hen to exams detay hen na ? Aur fail bhi hotay hen....
This is about human lives !!
آپ کی بات درست ہے۔ NRE کا مقصد صرف اہل ڈاکٹرز کو پریکٹس کی اجازت دینا ہے تاکہ مریضوں کی حفاظت یقینی ہو۔ معیارات کم نہیں کیے جانے چاہییں۔
شفافیت بھی ضروری ہے تاکہ اعتماد برقرار رہے۔ PMDC نے ری ٹوٹلنگ کے لیے درخواستیں کھول دی ہیں، آخری تاریخ 26 نومبر ہے۔ امید ہے کہ نمبرز اور تصدیق کا عمل شفاف رہے گا۔
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین