عمران خان کے آخری چیک اپ کے دوران، ان میں ہاتھوں کے لرزنے (Hand Tremor) کی بیماری بھی سامنے آئی ہے۔ ملٹی وٹامن اور دیگر دوائیاں باقاعدگی سے کھانے کی تلقین کی گئی ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ عمران خان اب بات بات پر اونچی آواز میں غصہ کرتے ہیں، جبکہ رات بھر جاگنے کی وجہ سے صحت کے لحاظ سے کمزور ہو رہے ہیں۔ یاسر حسین
#pakistan @Imyaserhussain
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
¡IMPACTANTE! Casi no lo cuenta la señora.
Venezuela: Imágenes Reales del Evento, Paredes caidas y autos moviéndose con gran fuerza.
Imágenes captadas en cámara de seguridad muestran el momento exacto en el evento de magnitud 7.5 sacude a Venezuela.
En este video real, observa cómo pareded colapsan como escombros, los autos se mueven con fuerza descontrolada debido al movimiento del suelo y la gente pierde el equilibrio en medio del pánico.
Conoce los detalles de esta escena desgarradora y cómo se vivió uno de los eventos más intensos de la región.
#laguaira
#venezuela #terremoto #caracas #fuerzavenezuela
لاہور، بابو صابو انٹرچینج
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔
بلاول بھائی، میری بات کا برا نہ ماننا، سیاست میں نوک جھونک ہونی چاہیے،تلخی نہیں ہونی چاہیے۔ نواز شریف
#pakistan@MaryamNSharif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عوام کے پسندیدہ لیڈر سے اس کا جیتا ہوا مینڈیٹ چھین کر، ساڑھے تین سال سے جیل میں قید و بند رکھ کر، اس کی بینائی چھین کر، جن کو پلیٹ میں حلوہ رکھ کر پیش کیا تھا، اور مینڈیٹ ان کی حرام جھولیوں میں ڈال دیا تھا، ان کی کارکردگی اور ناکام بیانیوں نے ششم کو بھی بدنام اور نفرت انگیز بنا دیا ہے۔ پہلے کچھ پردے تھے، عزت تھی، رواداری تھی، اب راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے، نہ چنگاری ہے۔ عروج سیامی
#pakistan @Uroojsayyami
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
افغانستان کے پاس نہ کوئی بندرگاہ ہے، نہ آئل ریفائنری، اور نہ ہی اسے آئی ایم ایف تک رسائی حاصل ہے۔ پاکستان کے پاس یہ تمام سہولتیں موجود ہیں۔ اس کے باوجود افغانستان میں ایندھن پاکستان سے سستا ہے۔ فرق تیل میں نہیں۔ فرق قیمت مقرر کرنے کے فارمولے میں ہے۔ فرق حکومت کا ہے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم
@SaleemFarrukh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بلوچستان کے مستونگ میں جہادیوں نے اس سیشن جج کو گھات لگا کر قتل کر دیا۔
یہ ناانصافی ہے۔ جج نے بھی بلوچستان میں فوج کی سہولت کاری کر کے ناانصافی ہی کی ہوگی۔
پاکستان کو اس ناانصافی کے جہنم سے باہر نکلنے کے لیے عمران خان کی انصاف کی تحریک کا کامیاب ہونا ناگزیر ہے۔