جمہوریت کی چیمپئین بننے والی پپلزپارٹی کی تاریخ رہی ہے یہ ہمیشہ دوسروں کے جمہوری حقوق غصب کرتی آئی ہے، پھر چاہیے وہ بنگالی ہوں یا مہاجر۔ ان حرامخوروں نے بنگالیوں کو بھی حق نہیں دیا ملک کے ٹکڑے کروا لئے۔
#Abolish18thAmendment
کراچی پورے پاکستان کا معاشی حب ہے، مطلب ملک کی ریڑھ کی ہڈی نام کراچی ہے۔ اب یہ شہر ہر طرف تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ وجہ اس شہر پہ مسلط پپلزپارٹی ہے جس نےاس شہر کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ پاکستانی معشیت کو آگےچلانا ہے تو پہلےکراچی کو خودمختیار بنانا ہو گا۔
#Abolish18thAmendment
#Abolish18thAmendment
یہ ٹرینڈ شہر کراچی اور کراچی سے وابسطہ ہر شخص کے لئے شروع کیا ہے۔ اس شہر اور شہر کے لوگوں کو اپنے اوپر مسلط پپلزپارٹی کے فرعونوں سے نجات چاہئیے تو اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔
صرف کراچی ہی نہیں دوسرے شہر اور صوبے سے تعلق رکھنے والے بھی اپنا حصہ ضرور ڈالیں تاکہ ہم کراچی والوں کو پپلزپارٹی نامی عذاب سے چھٹکارہ ملے۔ شکریہ
پنجاب نے پپلزپارٹی کو باہر نکال کر پھینکا تو وہاں ترقی اور خوشحالی آئی۔ اب اس پپلزپارٹی کو کراچی سے بھی باہر نکال کر پھینکا جائے تاکہ یہ شہر واپس ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور یہاں بھی خوشحالی آئے۔
کراچی کو صرف کراچی والے ہی چلا سکتے ہیں۔
#Abolish18thAmendment
پاکستان کوبچانے کے لئے پنجاب میں بیداری بہت ضروری ہے،اہل پنجاب کوآگے آنا ہوگا اور کراچی،سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پورے ملک میں جہاں جہاں ظلم کیاجارہاہے اس ظلم کو ظلم کہنا ہوگا۔
#ہمارا_مقدر_17ستمبر
1992ء میں جب ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن جاری تھا، اس کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جارہا تھا، انہیں جیلوں سے نکال نکال کر ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگے ہوئےکارکنوں کو سفاکی سے گولیاں مار مارکرشہید کیاجاتا تھااوراسے پولیس مقابلہ قرار دیا جاتا تھا، اخبارات میں شہ سرخیال لگتی تھیں کہ ایم کیوایم کے دہشت گردمارے گئے توپنجاب کے لوگ خوش ہوتےتھے، تالیاں بجاتے تھے کہ ایم کیوایم والے ملک دشمن ہیں، ان کو مارا جارہاہےبہت اچھاہے۔ میں اللہ سے دعاکرتا تھاکہ اے اللہ کچھ ایساکردے کہ پنجاب کے لوگوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ حقائق کو سمجھ سکیں۔خدا نے ایسا کیا کہ جب 8مئی کوعمران خان کوعدالت کے کمرے سے گرفتار کیا گیا اور9مئی کے واقعات کے بعد پنجاب بھرمیں جب پی ٹی آئی والوں کی گرفتاریاں کی گئیں اوران کے خلاف 9مئی کے جھوٹے مقدمات قائم کئےگئے، انہیں دہشت گرد قرار دیا گیا تو انہیں فوج کی ایجنسیوں کی زیادتیوں کااحساس ہوا اوراب پنجاب اور پختونخوا سےتعلق رکھنے والے افراد ٹک ٹاک پر آکرمجھ سے معذرت کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ الطاف بھائی ہمیں آپ کے خلاف بہت گمراہ کیاگیاتھا، ہم آپ سے شرمندہ ہیں ۔
9مئی کاواقعہ اہل پنجاب کے لئے قدرت کی طر ف سے ایک سبق ہے۔ اگر9مئی کے واقعے سے پنجاب کے تمام لوگ بیدار نہیں ہوئے اور یہ عدالتیں جواس وقت بوٹوں تلے دبی ہوئی ہیں،انہیں آزاد کرنے کے لئے باہرنہیں نکلے تو یہ باقیماندہ ملک ٹوٹ جائے گا۔ اگرملک کو قائم رکھناہےتوعمران خان کورہاکرناہوگا، بلوچ لاپتہ افراد اورتمام لاپتہ افراد کوبازیاب کرناہوگا، کے پی کے میں ڈرون حملوں کاتواتر کےساتھ بمباری کاسلسلہ بند کرناہوگا۔
پاکستان کوقائم رکھناہے تو 8 فروری 2024ء کےالیکشن کوکالعدم قراردیکر ری الیکشن کرانےہوں گے، یہ نہیں کہ عمران خان کو جیل میں رکھ کرالیکشن کرائیں،جیل کےتالے توڑنے ہوں گے، تمام سیاسی قیدی چھوڑنے ہوں گے، لاپتہ افراد کوبازیاب کرناہوگا،عوام کی حقیقی حمایت رکھنے والی تمام جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، آزادانہ ماحول میں کرائے گئے الیکشن میں عوام جس کوووٹ دیں اسے حکومت بنانے کی اجازت دینی ہوگی۔اگر فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرے اورآئین وقانون کے تحت قائم ہونے والی منتخب حکومت کے ماتحت ہوتو پھر فوج ہمیں بھی بہت پیاری ہوگی اور پھر ملک میں امن واستحکام ہوگا اور ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت قائم ہوگی۔
جب عدالتیں بھی اگرانصاف فراہم نہیں کریں گی توپاکستان میں انصاف کانظام کیسے قائم ہوگا؟ جس ملک میں انصاف کا نظام قائم نہیں ہوتا تووہ ملک کبھی قائم نہیں رہتے اورپارہ پارہ ہوجایاکرتے ہیں۔ پاکستان کو اگر قائم رکھناہے توملک میں انصاف کانظام قائم کرناہوگا، سب کو برابر کا شہری سمجھناہوگا اور حق مانگنے والوں کوانصاف دیناہوگا۔ بلوچوں کی بغاوت بھی ایک ہی صورت میں ختم ہوسکتی ہے کہ تمام لاپتہ بلوچوں کوبازیاب کرایاجائے، بلوچستان کی تمام تر معدنیات پر بلوچ عوام کے حق کو تسلیم کیاجائے،اسی طرح سے خیبرپختونخوا کی معدنیات پر خیبرپختونخواکاحق تسلیم کیاجائے، پنجاب کی معدنیات پرپنجاب کے عوام کاحق ہے، سندھ کی معدنیات پر سندھ کے عوام کاحق ہے۔ انصاف کانظام قائم کیجئے۔ یادرکھئے آپ یہ سب کریں گے تو سب آپ کی واہ واہ کریں گے، پاکستان خوشحال ہوگا، پاکستان مضبوط ہوگا، ہرآدمی چین سے سوئے گا، چین سے اٹھے گا، جگہ جگہ پیار کے نغمے ہوں گے، سب ملکے گائیں گے کہ ہم ایک ہیں…ہم ایک ہیں…ہم ایک ہیں۔
الطاف حسین
لندن میں سالگرہ کے اجتماع سے خطاب
27ستمبر2025
9 ستمبر 2022 : جب کراچی کے علاقے عزیزآباد میں MQM کےقائد جناب الطاف حسین کےگھر اور پارٹی کےمرکز نائن زیرو کو پیراملٹری رینجرز کی نگرانی میں پہلے بم کا دھماکہ کیا گیا، آتشگیر مادے سے آگ لگائی گئی، پھر اور پھر بلڈوز کردیا گیا
#NineZeroBurnedDown
عوام کو یہ مضحکہ خیز کہانی سنائی گئی کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔ جبکہ نائن زیرو گزشتہ چھ سال سے بند تھا اور وہاں بجلی منقطع تھی۔ جب بجلی ہی نہیں تھی تو شارٹ سرکٹ کیسے ہوسکتا تھا۔
یہ صرف ایک گھر کو آگ نہیں لگائی گئی تھی بلکہ مہاجروں سمیت ان تمام مظلوم قوموں کی امیدوں کو نذرآتش کیا گیا تھا جو اس گھر کو اپنی امیدوں کا مرکز سمجھتے ہیں۔
کیا کوئی ریاست کسی قوم سے اس قدر نفرت کرسکتی ہے؟
مہاجر قوم یاد رکھے کہ جب نائن زیرو کو آگ لگائی گئی تو اپنے آپ کو MQM کہلانے والے غداران قوم اس وقت کی وفاقی حکومت کا حصہ تھے اور وزارت کے مزے لے رہے تھے۔
#الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات
📌آداب پیر صاحب ! ہم نے پر کار جماتے ہوئے اچھی طرح سوچ لیا تھا۔ دائرہ ڈال کے مرکز نہیں بدلے جاتے۔ ہم کل بھی آپ کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور جب تک سانس ہے آپ ہی کے ساتھ رہیں گے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سےوفاداری کے حلف سے آزاد کرتاہوں
……………………………………………
آج دنیا بھر بشمول پاکستان کے تحریکی کارکنوں کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نےکہاکہ میں گزشتہ 47 برسوں سے پاکستان کے تمام محروم ومظلوم عوام خصوصاًمہاجرعوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کرتارہاہوں، اس حقوق کی جدوجہد میں ، میں نے دن رات کسی چھٹی کے بغیر تحریکی کام کوجاری رکھا۔ اس جدوجہد میں جہاں ایک طرف ہزاروں ساتھیوں کی شہادت، جبری گمشدگیوں کا دکھ ہے، ان کی دربدری اور بسے بسائے گھروں کے لٹ جانے اوران پر جبری قبضوں کے دردناک واقعات اوردیگرقربانیاں شامل ہیں وہاں الطاف حسین کاخاندان بھی جان ومال کی قربانیاں دینے میں کسی طرح پیچھے نہیں رہا۔سب جانتے ہیں کہ میرے 77سالہ بزرگ بھائی ناصر حسین اورجواں سال بھتیجے عارف حسین کودسمبر 1995میں گھرسے اغواکرکے تین روز تک تشدد کانشانہ بنانے کےبعد کراچی کے نواحی علاقےگڈاپ میں لیجاکرگولیاں مارکر بیدردی سے شہید کردیاگیا۔ میرے 28سالہ بھتیجے عارف حسین کے سرپر کلہاڑی کےوار کرکے دو ٹکڑےکردیے گئے۔ میرے 70سالہ بہنوئی اسلم ابراہانی کو کراچی سےگرفتارکرکے چھ ماہ تک اڈیالہ جیل میں بہیمانہ تشددکانشانہ بنایاگیااورنیم مردہ حالت میں جیل سے باہر پھینک دیاگیا اوروہ بالآخر زخموں کی تاب نہ لاکرشہید ہوگئے۔میرے باقی بہن بھائیوں میں بھی کوئی ایسا باقی نہ بچاتھا کہ جسے گھروں پرمسلسل چھاپے پڑنے کے بعد دیار غیر میں پناہ نہ لینی پڑی ہو۔
اپنے ہزاروں ساتھیوں کی شہادت، ہزاروں گمشدہ ساتھیوں کادکھ، ہزاروں ساتھیوں کی جیلوں کی اسیری، جن میں بہت سے آج بھی جیلوں میں اسیر ہیں، ان تمام قربانیوں کے باوجود آج میں اس نتیجہ میں پر پہنچاہوں کہ میں پاکستان کےگلے سڑے فرسودہ نظام کوتبدیل کرنا توکجا، میں اپنی مہاجرقوم کو اس کےحقوق دلانے میں ناکام رہا۔ لہٰذا میں آج مورخہ 10 اگست 2025ء کو تمام تحریکی ساتھیوں بشمول سابقہ رابطہ کمیٹی، کنوینر،ڈپٹی کنوینر، تمام تحریکی کارکنوں کو اس حلف سے جو انہوں نے تحریک اورمجھ سے وفاداری کا اٹھایاتھا، ان کےاس اٹھائے ہوئےحلف سے آزاد کرتا ہوں۔ اب وہ اپنے حلف سے آزاد ہیں، وہ جہاں چاہیں، جس جگہ چاہیں، جس کسی بھی سیاسی پارٹی کوجوائن کرناچاہیں اسے جوائن کرنے میں آزاد ہیں۔
میں جب تک زندہ ہوں، حقوق کے حصول کے لئےچلائی جانے والی تحریکی جدوجہد کو سوشل میڈیا کے توسط سے جاری رکھوں گا، کامیابی یاناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
الطاف حسین
10 اگست 2025ء
( جنرل ورکرزاجلا س سے خطاب )
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے سگےبہن بھائی کے جاں بحق اور ان کےوالد کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے۔ میں اس سانحہ پر متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کاشریک ہوں۔
کراچی میں خونی ڈمپرلوڈر، ٹینکرز ،ٹرالرز سے شہریوں کوکچلنے کے واقعات روز کا معمول بن چکےہیں، ان اندوہناک حادثات کے ذمہ دار اکثر ڈرائیورز موقع سےفرار ہوجاتے ہیں اور اگرشہریوں کے احتجاج پر کوئی ڈرائیور گرفتارہو بھی جائے تو کرپٹ پولیس اسے بعد میں رشوت لیکر چھوڑ دیتی ہے کیونکہ کراچی میں معصوم شہریوں کو کچلنے والی اس ڈمپر مافیا کوپیپلزپار ٹی کے متعصب رہنماؤں اور نسل پرست حکومت سندھ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ ٹریفک حادثات رکنے کانام نہیں لیتے اور روزمعصوم شہریوں کی جانیں جارہی ہیں ۔
میں شہریوں سے کہوں گا کہ وہ ایسے ہر واقعہ پر صرف رونے، صدمے اورافسوس کا اظہارکرنے کے بجائے اس پربھرپور احتجاج کریں اورحکومت کومجبورکریں کہ وہ جاگے اوراس ڈمپرمافیا کی سرپرستی کرنے کے بجائے ان حادثات کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات کرے۔
میں اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے بہن بھائی کے غمزدہ لواحقین سےدلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکرتاہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والےبہن بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ آمین ثمہ آمین
الطاف حسین
10 اگست 2025ء
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین بھائی کے خطابات، بیانات اور تصاویر پر میڈیا میں لگائی جانے والی غیر قانونی پابندی کو فی الفور ختم کیا جائے۔!!
#TimeToLiftBanOnAltaf
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM