Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
جس ویڈیو سے یوتھیوں کو تکلیف پہنچے وہ نیکی اور صدقہ سمجھ کر لازمی شئیر کیا کریں اس قوم کے اتحاد سے انڈیا اسرائیل اور یوتھیا خار کھاتا ہے اور ہاں اس میں آوز سپہ سالار پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہے دل کھول کر شئیر کریں
اس پر چم کے سائے تلے سارے محب وطن پاکستانی ایک ہیں
ایران کے ہاتھوں موساد کی تباہی کا منظر
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
کسی فرد کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی مٹی سے بے وفائی نہ کیجئے گا
مٹی کا شکنجہ بہت سخت ہوتا ہے۔۔۔۔ ہمیشہ یاد رکھیں
سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
⚔️🇵🇰⚔️
یہ ویڈیو سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ 🇸🇦 🇵🇰
اللہ تعالیٰ نے سعودیوں کو حرمین شریفین کا خادم بننے کے لیے منتخب کیا ہے
حرمین شریفین کی خدمت ایک بلند مرتبہ ہے جو اللہ نے انہیں عطا کیا ہے
ہم پاکستانی اپنی جانیں اور خون حرمین شریفین پر قربان کرنے کے لیے تیار ہیں
"لا الہ الا اللہ" پاکستان اور سعودی عرب کو جوڑتا ہے
حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے فرض بھی ہے اور اعزاز بھی
#عید_الفطر_١٤٤٧ھ
میں بحیثیت پاکستانی اپکے پاکستان کے مفاد میں لیے گئے تمام فیصلوں کی تائید کرتا ہوں مجھے اپ پہ پورا بھروسہ ہے اپ اس ملک کیلئے جو بھی فیصلہ کریں گے میں اس کے ساتھ کھڑا رہوں گا
انشاء اللہ
پاک فوج زندہ باد ❣️
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰💕
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
جب انڈیا نے ایٹمی دھماکے کیے تو اس کے بعد اسرائیل کے جہاز انڈیا پہنچ گئے تھے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کے لیے ایٹمی دھماکے کرنے سے تین دن پہلے پاکستان کے جہاز مسلسل اسمان میں رہتے تھے اور پاکستان نے اسرائیل اور انڈیا کو واضح طور پر بتا دیا تھا کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو پاکستان انڈیا اور اسرائیل دونوں کی ایٹمی قوت کو تباہ کر دے گا اور اس مشکل وقت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے اور الحمدللہ اج ہم ایٹمی طاقت ہیں اللہ کرے گا وہ وقت بھی گزر گیا انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا
بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی راء کا سابق افسر کہتا ہے پاکستان کے فیلڈ مارشل اتنے بہادر ہیں کہ پاکستان انکا نام اپنی تاریخ میں لکھے گا۔ لیکن پاکستان صرف نام نہیں لکھے گا ساتھ یہ بھی لکھے گا "فیلڈ مارشل نے تہجد ادا کی اور حکم دیا فجر کے وقت آپریشن بنیان مرصوص شروع ہو اور ظہر سے پہلے بھارت گھٹنوں پر ہونا چاہئے اور پھر وہی ہوا۔