پاکستان ایک ایسی قدرتی آفت کا سامنا کر رہا ہے، جس کے لیے حکومتی وسائل ناکافی ہیں۔
ایسے میں پاکستان کے مخیر اور درد مند حضرات کو آگے آنا ہوگا!
___
میں آئی سکلز کے پلیٹ فارم سے پہلا قدم بڑھاتے ہوئے مندرجہ ذیل اعلانات کرنا چاہتا ہوں۔
📷 سالانہ آئی سکلز یوتھ سمٹ کے 2025 میں ہونے والے ایونٹ کو منسوخ کیا جاتا ہے، اس میں ہونے والے اخراجات کی رقم سیلاب زدگان کی بحالی میں خرچ کی جائیگی۔ انشا اللہ۔
📷 سیلاب سے متاثرہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے آئی سکلز کوئیک سکلز کی 2000 مفت سکالرشپس مختص کی جاتی ہیں تا کہ وہ نوجوان اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر سکیں۔
___
📷 ہم کم سے کم 500 نوجوان والیئنٹئیرز کی ٹیم میدان میں اتارنے کو تیار ہیں جو آن گراونڈ ریسکیو، امداد و بحالی میں سرکاری اداروں کی معاونت کریں گے۔
📷 ھم 5 سے 10 کروڑ روپوں تک کی امداد اکٹھی کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔
والئنٹئیرز اور امدادی رقم کو پر اثر طریقے سے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے کوئی حکومتی عہدیدار ہمیں گائیڈ کر سکیں، تو ہمارے لیے آسانی ہوگی۔
___
یہ امداد نہیں۔
📷 یہ ہمارا فرض ہے۔
📷 یہ ہمارے لوگ ہیں۔
📷 یہ ہماری زمین ہے۔
#StandWithPakistan 📷📷
May Eid fill your hearts with happiness, peace, and the belief in a better tomorrow. Though we may be far apart, please know that you are in my thoughts and prayers. I stand with you in solidarity and wish you a peaceful and prosperous Eid.
On this special day of Eid, I want to send my heartfelt wishes to the people of Palestine. Despite facing many challenges, you have shown incredible strength and bravery. May this joyous occasion bring you comfort, togetherness, and renewed hope.
Eid Mubarak to you ! May you have a blessed day and may all your wishes come true. May you conquer your fears, and embrace your soul as it is the best gift you have in this life to work on, to grow, to become who you are suppose to be, while on this earth 🌍 Stay blessed
Celebrating the end of an incredible year of achievements and setting the stage for new goals in the coming one! May your aspirations take flight, and may every milestone be a step closer to your dreams. Happy New Year filled with success and ambition! 🌟