ہم نئے عہدیداران، وقار محمود خان اور بلال وقار خان کے وژن کو آگے لے جانے اور تاجر برادری کے تمام مسائل کو احسن طریقے سے حل کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
سکھر کی تاجر برادری کے لیے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز!
کرٹیسی: آصف اعوان و سمیر برکت۔
(3of3)
سکھر ایوانِ صنعت و تجارت میں چارج حوالگی کی پروقار تقریب۔
سکھر: یکم اکتوبر ۲۰۲۶، ایوانِ صنعت و تجارت سکھر میں نو منتخب اور سبکدوش ہونے والے عہدیداران کے درمیان باضابطہ چارج حوالگی کی تقریب و اجلاس منعقد ہوا۔
#BarkatAliSolangi
(1of3)
اس تقریب و اجلاس میں سابقہ عہدیداران کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ نئے منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور پھولوں کے ہار پیش کیے گئے۔
(2of3)
الحمدللہ، اللّٰہ کے فضل و کرم اور آپ سب دوستوں کی دعاؤں سے مجھے سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا میمبر بورڈ آف ڈائریکٹرز (ایگزیکٹو باڈی) برائے 2026 تا 2028 بلا مقابلہ منتخب ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔
PAST REFLECTION: MOMENTS CAPTURED DURING PRODUCTIVE AND IMPACTFUL GATHERING WITH PROGRESSIVE FELLOWS.
Good to stand alongside
Engr. Aijaz Ahmed Channa (CEO, SEPCO), and Mr. Muhammad Khalid Kakizai (President, Sukkur Chambers of Commerce),
Mr. Raja Abdul Aziz Rid (OD, SEPCO).
سکھر میں جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی فتح پر شاندار تقریب ہوئی، جہاں راحت فتح علی خان اور دیگر فنکاروں نے اپنے فن سے شرکاء کو محظوظ کیا۔ ہزاروں افراد نے شرکت کر کے پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ "سکھر کا جذبہ پاکستان بھر میں مثال ہے"۔ یہ تقریبات صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر پورے سندھ میں جاری ہیں۔
سندھ حکومت کا عوام کی بہتری کے لیے بڑا اقدام ، روہڑی-سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ
وزیر توانائی ناصر شاہ اور پاکستان ریلوے کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
کراچی سے سکھر تک سب اربن ریلوے سروس کا منصوبہ زیر غور
لاہور کی طرز پر سندھ میں ریلوے سروس شروع کرنے پر بات چیت
منصوبے سے لاکھوں افراد روزانہ مستفید ہوں گے، ناصر حسین شاہ
پاکستان ریلوے اور سندھ حکومت کے درمیان اشتراک پر اتفاق
روہڑی تا کراچی نیا ریلوے ٹریک ترجیحی منصوبہ قرار
ایم ایل ون منصوبے میں سندھ حکومت کا مکمل تعاون کی یقین دہانی
معاملات کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق
کراچی سے سکھر تک سب اربن ریلوے منصوبہ زیر غور
سب اربن ریلوے منصوبے سے روزانہ لاکھوں افراد کو فائدہ ہوگا: ناصر شاہ
انٹراسٹی بسوں کا بوجھ کم، عوام کی تکالیف میں کمی آئے گی: وزیر توانائی
چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن عوامی ریلیف پر مبنی ہے: ناصر حسین شاہ
عوامی مفاد میں ہر ادارے سے تعاون کے لیے تیار ہیں: ناصر شاہ
کراچی سرکلر ریلوے میں سندھ حکومت نے اپنا کام مکمل کیا: ناصر حسین شاہ
ایم ایل ون منصوبے میں سندھ حکومت بھرپور تعاون کرے گی: وزیر منصوبہ بندی
فوج کا اصل کام پاکستان کا دفاع ہے بھارت کے حملے کے بعد افواج پاکستان نے پوری قوم کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا کامیابی سے دفاع کیا جس پر ہر پاکستانی فوج کی تعریف کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اپنی مادر علمی ICB اسلام آباد گئے تو بچے خوشی سے نہال ہو گئے 👏🇵🇰