موسی کے سوا زندہ کوئی بھی نہ بچا
جو لوگ خدا کو دیکھنے کوہ طور تک گے
اور ہم لوگ ہیں حوس زادے ہیں اسی واسطے
ہم لوگ تو جنت میں واسطے دودھ تک گے
#اردو_زبان#اردو_شاعری
پہلے مرے مدار سے نکلا تھا ایک شخص
یہ بعد میں ہوا کہ میں مرکز سے ہٹ گیا
سینے کی پوٹلی سے کوئی یاد گِر گئی
مجھ میں کسی کے ہجر کا سامان گھٹ گیا
فرحان عارض