اسلام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر ✨✨
فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں۔۔۔
مگر اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں۔۔
" دلوں" میں بھی۔۔"لفظوں" میں بھی۔۔۔اور "دعاؤں " میں بھی۔۔
دعا ہے
اے بلندیوں کے بادشاہ! اے رب کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھنا!