لاہور کی ایک جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت بہت زیادہ خراب ہے یہ وہی ڈاکٹر یاسمین ہیں جنہوں نے پنجاب کی وزیر صحت کے طور پر نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی تھی آج انکی اپنی حالت نوازشریف سے بہت زیادہ خراب ہے لیکن انہیں کسی اسپتال میں داخل نہیں گرایا گیا
آزادی کے 80 برس بعد ملک پر تقریبا"1لاکھ ہزار ارب کا قرضہ،روزانہ 1300 بچےمناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے فوت ہو رہے ہیں، زرعی ملک میں گندم ہم امپورٹ کر رہے ہیں! آج ناروے جیسے آسودہ ملک کے وزیر خارجہ کمرشل فلائٹ پر پاکستان آئے، دوسری جانب ہمارےمقروض ملک کے حکمرانوں کےپروٹوکول دیکھیں
زلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید زلے شاہ کے والد کی گفتگو 💔
پورے پاکستان میں صرف ایک شخص ہے جسے ہم کہہ سکتے ہیں کہ "آزادی مبارک"اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔ عرفا�� جیلانی
#pakistan @IrfanJlaniPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پروغرام بھی وڑ گیا۔ فائر وال بھی وڑ گئی۔ آئی ایس پی آر بھی وڑ گیا۔ آرمی آگاہی نیٹ ورک بھی وڑ گیا۔ آزاد ڈیجیٹل بھی وڑ گیا۔ تین انگریزی نیوز چینل بھی وڑ گئے۔ واٹس ایپ گروپ بھی وڑ گئے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
پنجاب کی ٹریفک پولیس کی مدمعاش دیکھیں زرا بس کنڈکٹر کرایہ مانگ رہا اور موصوف دھمکیاں دے رہے ہیں کہ نہیں دیتا کرایہ تمہارا آگے چل کے بندوبست کرتا ہوں..... اور کہہ رہا کہ DPO نے ہمارا کرایہ معاف کیا ہوا.....
پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر ہم اتنے “آزاد” ہیں کہ بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تقاریر اور بیانات پر مبنی کتاب بھی اپنے ہی ملک میں بین کر رکھی ہے!حامدمیر۔
اگر ہماری حکومت آئی اور آپ کی ناسوں سے اسی طرح خون نہ نکلا جس طرح ہمارے ورکرز کی ناسوں سے خون نکلا ہے اگر آپ کے گولیاں اسی طرح نہ چلیں جس طرح ہمارے ورکرز کو شہید کیا گیا ہے اگر آپ کا بھی خون اسی طرح سڑکوں پر نہ بہا تو میں استعفیٰ دے کر چلا جاؤں گا
شعیب اعوان
بلاول بھٹو نے الزام لگایا کہ ن لیگ کی حکومت فارم 47 کی ہے، رانا ثناء اللہ نے کہا چلیں تمہاری سیٹیں بھی کراچی میں فارم 47 کی ہیں
ان دونوں کے الزامات ہی سکندر سلطان راجہ کو پھانسی لگوانے کے لیے کافی ہیں
عمران خان اؤٹ اف سلیبس اگیا ہے اس نے ہماری سالوں کی zodiac sciences کی ریسرچ تباہ کر دی ہے😂🔥 ہماری ساری کتابوں کو ایک بندے نے فیل کر دیا.. وہ بندہ کچھ اور ہی ہے!!
سید حیدر جعفری کی یہ ویڈیو سننے والی ہے 🥰
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
جن بچوں نے عمران خان کو ٹھیک طرح سے دیکھا بھی نہیں وہ بھی کہتے ہیں یہ دوڑا نہیں ، اس نے کمپرومائز نہیں کیا۔
بے غیرت جرنیلا ! یوتھیوں نے تمہاری جڑوں میں پیشاب کیا ہے تم نے ایک دن سوکھنا ہے۔