@Asad_Umar جیسے ہی شہباز گِل صاحب نے بات شروع کی اسد عمر اور فواد چوہدری چلتے بنے۔💔💔
عمران خان صاحب ہمیں جواب دیں کہ آخر کیوں شہباز گِل کو تحریکِ انصاف سائڈ لائن کر رہی ہے؟
شہباز گِل نے جتنی بڑی قربانی دی ہے تحریکِ انصاف کے کسی اور رہنما نے نہیں دی، شہباز گِل کو ایسے ہی نظر انداز کیا
تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔
زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔
میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
انا کی خاطر کس ہیرے کو تم نے قید کر رکھا ہے۔ جب 0.50 پیسہ بھی بجلی کا نرخ بڑھانا ہوتا تھا تو خان صاحب گھنٹوں کی میٹنگ لیتے تھے کے کوئی راستہ نکلے اس کو کم کرنے کا تا کہ غریب پر بوجھ نا ڈلے۔
میری بوڑھی ماں نے آج چیف جسٹس پاکستان سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
چیف جسٹس صاحب ایک فریادی ماں اپنے خلاف ہوئے ظلم پر آپ سے انصاف چاہتی ہے۔
آج لگائیں اپنی عدالت اور بلائیں اُن درندوں کو جنہوں نے اس ماں کے سر سے پہلے چادر کھینچی، پھر عزت پر حملہ آور ہوئے اور اب گھر کے چھت چھین کر سڑک کے باہر کھڑا کر دیا۔ میری بیوہ ماں کو اس گھر سے نکالا گیا ہے جو ان کے مرحوم شوہر کا ہے اور میری ملکیت میں بھی نہیں ہے۔
چیف جسٹس صاحب۔ جانے سے پہلے امر ہو جائیں۔ آج اسی دنیا میں عدالت لگائیں میں بھی حاضر ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن انصاف کر کے جائیں۔ ورنہ اپنے انصاف کا معاملہ اللہ پر چھوڑوں گا اور بے شک اس کا انصاف سب سے بہتر ہے۔
پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں میری مدد کریں۔
ہم بدلہ لینے کے حامی نہیں۔ لیکن جو ظلم، آئین شکنی، اختیارات کا ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی انشاللہ قانون کے مطابق کاروائی ہو گی۔
ہم بددعا دینے کے بھی قائی�� نہیں۔ لیکن اپنے مفادات کی خاطر قوم پر اتنا ظلم کرنے والوں کو روز حشر سے کافی ڈرنا چاہیے۔
باجوڑ میں جے یو آئی ف کی تقریب میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں، اور زخمیوں کی بہت زیادہ تعداد کے ساتھ اعداد و شمار کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ اللہ تعالیٰ بم دھماکے کے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالٰی زخمیوں کو جل�� از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ @PTIofficial
باجوڑ میں دھماکہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ 35 قیمتی جانیں چلی گئیں۔
حکمران اپنی ترجیہات ٹھیک کریں اور پاور گیمز اور پولیٹکل انجینرنگ سی باہر نکلیں۔
ریاستی اداروں کے تمام تر وسائل اور قوت دہشت گرد گروپوں کی مانیٹرنگ اور ان کو پکڑنے میں ہونی چاہئیں۔
جے یو آئی کے باجوڑ ورکر کنونشن میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت اور افسوس ہے۔ اللہ تعالٰی لواحقین کے ورثا کو صبر جمیل عطا کرے اور جو زخمی ہیں ان کی جلد صحت یابی کی دعا ہے
@KhawajaMAsif وینٹیلیٹر آپ انشاللہ سیالکوٹ کی عظیم لوگ آپ کو نشان عبرت بنائینگے انشاللہ اور رہی بات اس تصویر کی تو ہم نے خدا کی قسم میرا دل جان مال سب کچھ خان پر قربان شوباز اگر مجھے وزارت بھی دیتے تو خان ہمارا زد جنون ہوگا جان دینگے پر خان نہیں