تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
اردو ڈبنگ
کیا عمران خان کو ہٹائے جانے کے بعد واشنگٹن نے پاکستان کے سارے گناہ معاف کر دیے؟ کیا واقعی پاکستان اب امریکہ کا 'دشمن' نہیں بلکہ 'محبوب' بن چکا ہے؟
ڈاکٹر معید پیرزادہ @MoeedNj اور عمران خان کی آزاد خارجہ پالیسی، سائفر کی حقیقت اور پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہونے والی بیرونی سازش کے بارے میں حقائق سامنے لانے والے ڈراپ سائٹ @DropSiteNews کے صحافی @ryangrim کا انٹرویو۔
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨 A food inspector of the 🇵🇰 Sindh Government committed corruption worth 2 billion 90 million and 98 million and was fired from his job.
Is there still a need for a job after corruption worth 2 billion?
- Saira Bano.
🚨اہم ترین گفتگو جنید اکبر
اڈیالہ جیل کے باہر انشاءاللہ اج دس ہزار کا لشکر عوام کا پہنچے گا
جنید اکبر کا دعوی
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے دس ہزاز ووکرز اکھٹے کرنے کی اپیل کی تھی۔ وزیراعلی سہیل افریدی نے بھی اک ہفتے کا وقت دیا تھا۔ 🔥
جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO@MohsinnaqviC42@fia
🚨ایسے مناظر پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کبھی دیکھنے کو ملے ہوں ، اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں نے عوام کو اس کام پر مجبور کیا ہے
پشتخرہ چوک میں امن کے پرچم بلند کرکے نکلنے والوں نے فوجیوں کی گاڑی روک کر ان کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروانا شروع کردیا ، سخت نعرے بازی
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں