@KhawajaMAsif ایگزیکٹلی ہم بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ نقوی صاحب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے انہوں نے یہ عہدہ سنبھالا ہے تو کیا اس میں جو کولپس موجود ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی؟
امریکہ جنگ نہیں لڑ رہا بلکہ دنیا کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے جارحیت کو جاری رکھا ہے۔ معاشی نقصان زیادہ تر مشرقی وسطیٰ کے مسلم ممالک کو ہو رہا ہے۔
#IranWar#worldeconomy
@DunyaNews ارے کوئی ایسا سیاستدان ہے کہ پاکستان کو بچائے سارے کے سارے ہم نے ازماں لیے لیکن ایک بھی ایسا نہیں جو پاکستان کے لیے سوچے پاکستان کی ترقی کے لیے پاکستان میں موجود ذخائر کو استعمال میں لانے کے لیے سوچیں۔ ہر کوئی آکر باتیں کرتے ہے اور پھر جاتے جاتے ملک کا ستیاناس کرتے ہیں۔
@ARYNEWSOFFICIAL تم 20 پرسنٹ ٹیکس لو گے اور ایران جہاز کو نشانہ بنائے گا تو ایک طرف سے تم نے لوٹا اور دوسرے طرف ایران نے اس کی سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا۔
الحمداللہ خوشی ہو رہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا پیامبر سامنے آیا۔ کئی سالوں پہلے ہمارے دشمن دنیا کو یہ پیغام دے رہے تھے۔ کہ پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہےاور پھر اچانک اللہ تعالی نے پاکستان کو ایک عظیم لیڈرشپ سے نوازا اور دنیا کو بتایا کہ پاکستان امن چاہتا ہے
#IslamabadMoU
America and Israel are really troubled. Both agreed to stop the war, but Iran didn't want to stop. It resumed the fight until the achievement that Iran wants..
#Ceasefire