یہ راولپنڈی کے علاقے چاکرہ کا مجبور باپ اور بے بس شوہر مسعود کی تصویر ہے یہ قرض دار تھا قرض ادا کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا موبائل ایپ پر ایک سود خور کمپنی سے 22000 روپے قرض لیا جو بڑھتا چلا گیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سود خور کلمہ گو کمپنیوں کے مسٹنڈوں نے وصولی کا ہر وہ حربہ آزمایا جو کسی شریف آدمی کو انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتا ہے اور پھر مسعود نے آخری آڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور خودکشی کرلی.... اسی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 3 ارب کا قرضہ انتہائی کم شرح سود پر 600 لاڈلوں کو دیا گیا آئینی ادارہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پوچھ پوچھ کر تھک گئی اسٹیٹ بنک نے نام نہیں بتائے کہ پرائیویسی کا معاملہ ہے اور یہاں 22 ہزار کے لئے سود خور کمپنی نے اس شریف آدمی کا سارا ڈیٹا لیک کردیا دھمکیاں دیں اور پھر مسعود نے اپنے بچے یتیم کر کے کفن اوڑھ لیا
خدارا اس مظلوم کے لئے آواز اٹھائیں اور سود خور کمپنیوں کے خلاف تحریک چلائیں
سیلانی کے قلم سے دیکھتا چلاگیا
سپریم کورٹ میں عمر عطا بندیال کیسے بینچز کو تبدیل کروارھے ھیں،کیسے سینیئر ترین ججز کو نا ھی سیاسی نوعیت کے کیسز میں بینچ کا حصہ بنایا جارھا اور نا ھی ان کو اھم نوعیت کے کیسز سننے دئیے جارھے۔سپریم کورٹ میں چلتی سازشوں کا احوال۔
ایک ضروری بات جو آپ عاشقانِ رسول صلی الله عليه وسلم کیساتھ شیئر کرنا ضروری سمجھتا ہو وہ یہ ہے کہ "کسی بھی قادیانی کے ٹویٹ کو Quote کرکے ریٹویٹ نہ کیا کریں اور نہ ہی ان کے ٹویٹس پر کمنٹس کیا کریں" کیونکہ یہ لعنتی چاہتے ہی یہی ہے کہ ان کی آواز زیادہ پھیلے۔
ملک میں سیاسی دنگل جاری ہے، ہر کوئی اپنا بابا اوتھے رکھنے کے چکر میں ہے، ادھر عوام مہنگائی کی چکی میں پستی جا رہی ہے۔
حکومت کو خبر دو کہ آٹا مہنگا ہو کر غریبوں کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔
کوئی عوام کا پرسان حال نہیں۔
🤐
آج ختم نبوت میڈیا کیطرف سےانشاءاللہ
ٹرینڈشروع کیاجائےگا
شام6:30پر
عنوان ہوگا
اہم عہدوں پر قادیانیوں کی تعیناتی کو حکومت فوری منسوخ کرے
ٹرینڈ نام شام کوبتادیاجائےگا
ختم نبوّتﷺّکےچوکیدار تیارہوجائے
@iAimalKhan_@iAimal_Khan@MuftiPopalzai@hishamelahi
@KNmedia64 @iFazliGhafoor
بہت سے مشہور زمین میں نا معلوم ہوتا ہے آسماں میں:
اور بہت سے غیر مشہور زمین میں مشہور ہوتا ہے آسماں میں:
اعتبار تقوی کو ہے اور عمل صالح کو
پس آپ دو��وں میں سے جو چاہیئے اختیار کر "
.
۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
(پروموشن ٹویٹ ❤️ )
تمام پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں خصوصاً جمعیت علمائے اسلام کے احباب اس موقع کو غنیمت جانیں اس ٹویٹ پر کمنٹ پاس کریں ، یا ری ٹویٹ کریں ، اور سب ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی دیں۔ شکریہ ❤️
@_samiswati@juipakofficial@MoulanaOfficial#ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے