افسوسناک صورتحال۔ عاصم منیر تو عمران خان کی جان کا دشمن ہے یہ سب کو پتہ ��ے خان صاحب یہ بات بار بار بتا چکے۔ لیکن ہم بھی بھرپور کوشش کر رہیں یہ ثابت کرنے میں کہ خان صاحب لوہے کے بنے ہوئے ہیں۔ نہ گرمی لگتی ہے۔ نہ سردی اور نہ کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ ہم denial میں ہیں اور وہ خان ل پر حملہ آور۔
خدا خان کی ��فاظت فرمائے۔ دشمن کم ظرف اور دوست نادان۔
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
طاقت کے ایوانوں کو جب عوامی احتساب کا پھندہ اپنی گردن پر تنگ ہوتا محسوس ہوتا ہے تو خبر آتی ہے کہ عمران خان کے لیے عدالتی ریلیف کا اعلان۔ کیا نااہل ٹولے کے من پسند جج ان کے جتنے ہی نااہل ہیں کہ عوام کو انہیں یہ بھی یاد دلانا پڑے کہ عدالتوں کا کام ریلیف نہیں بلکہ انصاف دینا ہے۔ کل ان کا بنی گالہ سے آیا ضرورت کا سامان واپس کر دیا گیا، چھ ماہ سے کسی نے انہیں دیکھا نہیں، بنیادی طبی سہولتیں حاصل نہیں۔
ججوں کو شرم آنی چاہیے، ہر ہفتے عدالتی احکام کی پامالی ہوتی ہے تو راتوں کو لگنے والی عدالتوں کے جج ان پر ایکشن کیوں نہیں لے رہے؟ ان کے وکالت نامے 25 مئی سے جیلُ حکام کے پاس ہیں جن پر دستخط تک نہیں ہو پائے ہیں۔
عسکری ججوں کے لئیے کیا ایک ڈکٹیٹر کا حکم نامہ اللہ کی اس کتاب سے بڑھکر ہو گیا ہے جس پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا!
#ShameOnJudges
#WhereIsImranKhan
تیرے لشکر میں کوئی ایک بھی مرد مسلمان تھا؟
ہوا نا ایک سے انکار! گولی کیوں چلائی ت��ی؟
بڑا چھوٹا تھا عہدیدار، گولی کیوں چلائی تھی؟
وہ کرنل تھا یا صوبیدار، گولی کیوں چلائی تھی؟
خرم ذیشان
@khurramzeeshan
#گولی_کیوں_چلائی
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر ��حتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور ��اولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
[English Subtitles]
This is Captain (Retd.) Liaqat Ali Malik recounting his civil services interview, where he openly boasts that he told the panel Pakistan's problems could only be solved by killing at least 1,000 people. He has since been appointed Inspector General of Police of Azad Jammu and Kashmir, out of turn.
The same mindset displayed in this video has been implemented in the ongoing crackdown on civilians in Kashmir, where almost a dozen political activists were gunned down reportedly by the police. Previously as DIG in Lahore, he had lead a violent illegal raid on Imran Khan's home while using his force to terrorize PTI supporters. In Pakistan under #AsimLaw such deranged minded officials have deliberately been placed in position of power to inflict tyranny and quell any peaceful political protest.
#SubtitledByPTI #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
عمران خان پر ہم نے ریڈ لائن لگا دی۔ بلوچستان کا مسئلہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔ ملکی مسائل کا حل یہ ہے کہ ایک ہزار بندے مار دیں۔ ملک پر م��لط ڈاکو ڈفر الائنس کا یہ دماغی فتور آج پورے ملک کے لیے سیکورٹی رسک بن چکا ہے۔ ملک کی آدھی آبادی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، کاروبار تباہ اور سرمایہ کاری صفر ہے۔ اگر اقتدار عوام کے حوالے نہ کیا گیا اور عدم سیاسی استحکام یوں ہی چلتا رہا تو حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ کے نام پر عاصم منیر اور اس کے حواریوں کی ذاتی عناد اور طاقت منوانے کا یہ نشہ 25 کروڑ عوام کے اس ملک کے لیے وبال جان بن چکا ہے۔
#ذہنی_مریض
#گولی_کیوں_چلائی
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
گلگت بلتستان GBA-6 ہنزہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نیک نام کریم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ اگر نتائج میں انجینئرنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خا��د خورشید خان
@AbdulKhalidPTI