الیکشن کمیشن نے آج عمران خان فیصلی میں زبردست googly پھینکی میڈیا کلین بولڈ بریکنگ پر بریکنگ سے شور مچا دیا عمران خان فارغ میں نے بھی کہا خان کا وہی حشر ہوا جو نواز شریف بھٹو کا ہوا تھا اب عقدہ کھلا کہ دراصل ECP نے خان کواس اسمبلی سے نااہل کیا جسے وہ پہلے ہی دھتکار چکا ہے😜😜😜😆
عمران خان کے پاس صحت کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں اسکو بند کر دیں ۔ مریم نواز
ہم فنڈز کی کمی کا بہانہ کر کے صحت کارڈ کو بند کر دیں گے
شہبازشریف
مریم نواز اور شہباز شریف کی آڈیو لیک میں گفتگو
عمران خان کو اپنے اگلے جلسے میں یہ ویڈیو لیک ضرور چلانی چاہئے،
جہاں مریم نواز فرما رہی ہیں کہ انکل شہباز، ہم اب مختلف ایشو بنا بنا کر پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے۔
یہ ویڈیو %99 میڈیا یہ ویڈیو نہیں دکھاۓ گا۔👇😊
آدھا پلانٹ آ گیا ہوا ہے انڈیا سے ، آدھا رہ گیا ہے
کون کہتا ہے یہ عوام کیلئے آئے ہے ؟ ڈرامے چھوڑو گھر جاؤ۔ غریب مر رہا ہے اور تم لوگ اپنے مطلب پورے کر رہے ہو دونمبریاں کر رہے ہو
There's a cure for time‑consuming documentation challenges!
@NuanceInc's Dragon Medical Direct: An Introduction
https://t.co/k7BgjnhrzS
To learn more about the latest AI-powered Speech Recognition systems for clinical documentation, e-mail [email protected]#healthcare
مَیں بد دعا دینے پر یقین نہیں رکھتی لیکن اس شہباز گِل کے ڈرائیور کی اس معصوم بچی کو اپنی ماں سے جدا دیکھ کر دِل سے بد دعا نکلی کہ اللہ پاک ان یزیدوں کو ہر دو جہاں میں مثالِ عبرت بنا دیں۔ آمین یارب العالمین
#PakistanUnderFascism
شہباز گل کے ڈرائیور کی 10ماہ کی بچی بھی عدالت پیش
اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو گرفتار کیا
آدھی رات کو ماں کو گرفتار کر کے لے گے ، یہ بچی ماں کے بغیر روتی رہی