“ویڈیو اپلوڈ کرنے لگا ہوں جو اس الیکشن، الیکشن کمیشن اور الیکشن مینیج کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے”
۔۔
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر لوڈ کردہ فارم 47 کے مطابق نوازشریف NA15 مانسہرہ میں گستاسب خان صاحب سے برے طریقے سے ہار گئے
مگر
“لندن پلان” والوں نے کوئی الگ ہی فارم 47 پیدا کر کے نوازشریف کو ونر بنا دیا۔
خود الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ لیجیے اس سے پہلے کہ جعلی فارم 47 اپلوڈ ہو جائے
۔۔
“لعنت ایسی سیاست اور ایسی وزارت پر”