#ARY کی نشریات پر پابندی اور شہباز گل کی گرفتاری موجودہ حکومت کی آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے۔ ہر نیا روز گھس بیٹھیوں کی غیر قانونی حکومت اور انکے فاشسزم کو بے نقاب کررہا ہے۔امپورٹڈ حکمران پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ اور جمہوریت کے دشمن ہیں۔ #ShahbazGill
پی ٹی آئی کو چاہیے تھا کہ شہباز گل کی گرفتاری کے بعد اب تک جہاں جہاں بھی گورنمنٹ ہے ان سارے جیلوں میں اب تک سارے پی ٹی ایم کے کرپٹ لوگوں کو بھر دینا چاہیے لیکن یہ لوگ ابھی تک مذمت مذمت کھیل رہے ہیں
@waqas_amjaad@SHABAZGIL آپ لوگوں کا مقابلہ جن سے ہے اور جس طرح کے لوگوں سے ہیں تو آپ لوگوں کو اپنی سرگرمیاں بالکل بھی ختم نہیں کرنی چاہیے چاہیے جو بھی دن ہو آپ لوگوں کو فل فور جواب دینا چاہیے
@jamikk2 آپ لوگوں کا سعد رضوی ابھی تک ایک کھلونا ہے جسے بجا کر چھوڑ دیا جاتا ہے زیادہ خوش فہمی نہ پالو اپنے دل میں
اور بات رہی چار سالوں کی تو چار سال میں جو مہنگائی ب نہیں ہوا تھا وہ آپ لوگوں کے امپورٹڈ حکومت نے صرف اور صرف چار مہینوں میں کر دکھایا
پی ٹی آئی کو چاہیے کہ سب سے پہلے نون لیگ کے پنجاب قیادت کو گرفتار کرنا چاہیے کیونکہ ان کی ایسے بیانات موجود ہے جن بیانات کے بنا پر انہیں پھانسی بھی لگائی جاسکتی ہے
پنجاب میں ن لیگی رہنماؤں کے ایسے ایسے فوج مخالف بیانات ہیں کہ ان پر مقدمات درج ہو سکتے ہیں۔ بنائیں ان پر مقدمات اٹھائیں ان حرامزادوں کو۔ کیا ماریں کھانے کو صرف تحریک انصاف کے کارکن اور رہنما ہی رہ گئے ہیں؟ پنجاب حکومت کیا اتنی نااہل ھے؟
تحریک انصاف صرف باتیں ہی کررہی ہے،
آدھے پاکستان پر ان کی حکومت ہے،
پنجاب میں ن لیگ کے درجنوں رہنماوں پر مختلف کیسز ہیں،
اگر واقعی دم خم ہے تو ان مقدمات میں فوری گرفتاریاں کریں،
ورنہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائیں.
تحریک انصاف صرف باتیں ہی کررہی ہے،
آدھے پاکستان پر ان کی حکومت ہے،
پنجاب میں ن لیگ کے درجنوں رہنماوں پر مختلف کیسز ہیں،
اگر واقعی دم خم ہے تو ان مقدمات میں فوری گرفتاریاں کریں،
ورنہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائیں.
امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار.ایک بار پھر بزدلانہ اقدام.شہباز گل کی گاڑی پر حملہ اور زردکوب کرنے کے بعد مبینہ طور پر بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں اغوا کے انداز میں گرفتاری کی گئی دس محرم کو تمہارا یہ اقدام یزیدیت کی پیروی ہے.
شرم کرو بزدلو