کمشنر صاحب کا استعفیٰ بظاہر استعفیٰ ہے لیکن اِس میں شدید ترین ایمرجنسی کی "رِنگ ٹون" صاف سنائی دے رہی ہے ، الزامات سے بھری اس چارج شیٹ کو میڈیا پر براہ راست نشر بھی کیا گیا اور پبلک کو لگ رہا ہے موصوف کا ضمیر بیٹھے بٹھائے جاگ گیا ہے ؟
تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوران کی فہرست امیدواروں کی تصاویر کے ساتھ جاری کردی گئی ہے !
ن لیگ کے میڈیا سیل سے تو لبیک پاکستان کا میڈیا سیل کہیں اچھا کام کررہا ہے ، ویلڈن #TLP
@waqas_amjaad@muhammad_9936 اور قوم یہ بھی یاد رکھے کہ عمران حکومت میں سعد حسین رضوی نے قرآن پاک کی خواہش کی لیکن عمران حکومت نے سعد رضوی کو قرآن پاک دینے سے بھی انکار کر دیا
*حیدرآباد*
*حیدرآباد KFC اور Macdonald کے سامنے ننھے بچوں نے فلسطینی مظلوموں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے لوگوں سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا*
*یہی تو امتحان ہے تنویر کہ کس نے کس کو خوش کرنا ہے ۔۔ اپنی اپنی قسمت ہے کوئی قادیانیوں کو خوش کر رہے ہیں اور الحمدللہ ہم اپنے آقا و مولیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوش کر رہے ہیں ۔۔۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد*
قادیانیوں کی غیر قانونی وغیر آئینی تعمیرات ختم کرنے پر تحریک لبیک کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ، قانونی جنگ پچھلے دو سال سے جاری ہے مگر عدالتیں خود فیصلہ نہیں کرتی اور جب مسلمان مشتعل ہوکر عدالت کے ہی قانون پر عمل کریں تو حکومت کہتی ہے آئین پر عمل کیوں کیا ، واہ کیا نظام انصاف
@balochi5252@Aakbar84 جیسی کرنی ویسی بھرنی پیچھلے سال 12 ربیع الاول کے جلوس پر عمران خان کے وزیر اعلیٰ نے شیلنگ کروائی اور اپنے دور میں خود عمران خان فرعون بنا رہا آج وہ سب خود کے سامنے آگیا