We all know how drug mafia cash COVID-19. Sale dexamethasone, Hydroxychloroquine on black but govt. doesn't have concern with it Cos they only give shit about VOTERS not Public Health #NoToExtension
Another milestone for the Health Department! 🎉
Cabinet approves & notifies the first-ever Pharmacy Services Policy to ensure:
✅ Quality & affordable medicines
✅ Shorter hospital stays
✅ Stronger drug control & vigilance
✅ Fight AMR effectively 💊
55 سال کے بعد فارمیسی ایکٹ میں جامع ترامیم کا میرا بل منظور ہو گیا الحمداللہ۔فارماسسٹ کمیونٹی کو مبارکباد۔
فارمیسی ایکٹ میں ترمیم سے پاکستان کا ہیلتھ ڈلیوری سسٹم مزید بہتر ہو گا۔ فارمیسی کونسل مزید بااختیار ہو جائے گی۔ فارمیسی کی تعلیم /نصاب کا معیار مزید بہتر ہو جائے گا۔
@ypcpakistan
فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل 2022
آج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چئیرمین کے زیر نگرانی منعقد ہوا،میرا پیش کردہ فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل ایجنڈے کا حصہ تھا۔میرے پیش کردہ بل پر تفصیلی بحث ہوئ۔محکمہ صحت نے بھی فارمیسی ایکٹ میں میری ترامیم کی تائید کی۔ تمام سینیٹرز نے اس کاوش کو سراہااورکمیٹی کے ممبران نے متفقہ طور پر ترامیم کی منظوری دی ۔
فارمیسی ایکٹ 1967 ایک فرسودہ اور پانچ دہائیوں پرانا قانون ہے جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بنیادی اور اہم ترامیم لانا ناگزیر ہے۔
یہ ترامیم تاریخ میں پہلی بار فارماسسٹ کو اس کی پہچان دے گی اور صرف وہی شخص جس کے پاس فارمیسی میں ڈگری ہو، فارماسسٹ تصور ہوگا جبکہ ڈپلومہ ہولڈر فارمیسی ٹیکنیشن تصور ہوگا
فارمیسی ایکٹ میں ترامیم سے اس ملک میں پہلی بار پوسٹ گریجویٹ سپیشلائزڈ پروگرامز (ڈپلومہ/ سرٹیفیکیٹ کورسسز) کا اجراء ممکن ہو سکے گا۔فارمیسی ایکٹ ترامیم فارمیسی تعلیم کو معیاری خطوط پر استوار کرنے، غیر قانونی اور غیر معیاری نظام تعلیم کی حوصلہ شکنی میں مددگار ثابت ہو گی اور غیر قانونی نظام تعلیم چلانا ایک جرم تصور ہوگا۔
ان ترامیم کی وجہ سے باہر ملک سے فارمیسی میں ڈگری یا ڈپلومہ لینے والےشخص کو پاکستان میں قانون کے مطابق رجسٹریشن حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گا۔ان ترامیم سے غیر متعلقہ یا غیر سند یافتہ افراد کو فارمیسی پروفیشن کیساتھ منسلک ہونے یا بطور فارماسسٹ خدمات دینے کی روک تھام ممکن ہو سکے گا
ان ترامیم سے فارمیسی کونسل کی امور کی انجام دہی کو مزید بہتر اور موثر بنانے میں مدد ملیں گے۔
ترمیمی بل سے صحت کی شعبہ میں بالعموم اور فارمیسی کی شعبہ میں بلخصوص ایک مثبت اور واضح تبدیلی آئیگی۔

Can a quack practice as a physician ? Or a Daai practice as a gynecologist? NO . Then why can a matric pass run a pharmacy? We have to update or pharmacy act according to 2022!
#RightsForPharmacists
Amongst other core issues of pharmacists community, the pharmacy act amendments is one of the most important. It needs timely remedial measures to strengthen pharmacy profession.
@DrAmjadPPP
@YPCpakistan@A_Qadir_Patel#RightsForPharmacists
YPC has time & again requested the Prov & Fedr Govt. to strengthen medicine related legislations & fully integrate Pharmacists' role to ensure supply chain & rationale use of medicines. But none of the Govts showed interest.This is how catastrophe occurs.
#RightsForPharmacists
فارمیسی کونسل آف پاکستان پچھلی آٹھ سالوں سے ریگولر فارمیسی کونسل سے محروم ہے۔ فارمیسی کونسل آف پاکستان میں ریگولر سیکرٹری کو تعینات کیا جائے۔
#RightsForPharmacists
Quality, Standards, Storage, Supply & Demand, economy, patients' safety & information/guidance about medicine, all compromised in absence of these professionals.
#RightsForPharmacists
فارماسسٹ کے بغیر فارماسوٹیکل انڈسٹری نہیں چل سکتی لیکن ان انڈسڑیز میں کوالیفائیڈ فارماسسٹس کا استحصال ہورہا ہے۔
انڈسٹریل فارماسسٹس کا استحصال نامنظور!!!
#RightsForPharmacists#RightsForPharmacists
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں فارمیسی سروسز کی حوالے سے پالیسی کی جلد از جلد منظوری دیں جو گز شتہ تین مہینوں سے زیر التواء ہے۔
@HealthKPGovt@Jhagra#RightsForPharmacists
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں تین سالوں سے زیر التوا مسلئے کو جلد از جلد حل کریں اور فارماسسٹس کی ہسپتالوں کی اندر، ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری اور ڈرگ انسپکٹر کی آسامیاں تخلیق کریں۔
#RightsForPharmacists