10 signs you're doing well in life:
1. You have a roof over your head.
2. You ate today.
3. You have a good heart.
4. You care for others.
5. You have clean water.
6. Someone loves you.
7. You try to do better.
8. You have clean clothes.
9. You have dreams.
10. You’re breathing.
ڈیرہ اسماعیل خان کا سرکاری ہسپتال۔
بارہ سال پہلے “تبدیلی” اور “پیرس” بنانے کا وعدہ تھا۔
آج مریضوں کو قدرتی آکسیجن کے نام پر کھلی فضا میں لیٹا دیا گیا ہے۔
یہ صحت کے نظام پر تمانچہ ہے۔
عوام نے تین بار ووٹ دیا۔ بدلے میں حکمران اپنے خاندان اور بینک بیلینس کی خدمت میں مصروف ہیں۔
@JimmyVirkk بالکل اسی طرح یوتھیئے بھی کرتے تھے ، مخالفین کو ذلیل کرنا ، مہنگائی تو کہیں تھی ہی نہیں جیسے ، اب تم لوگو کیساتھ ہورہا ہے تو برداشت کرو میاں ، صبر کرو تھوڑا