@Badass1ZQ1 جی صحیح کہ رہی ہیں آپ لیکن جیسا کام لاہور اور راول پنڈی میں ہو رہا ہے ویسا چھوٹے شہروں اور خصوصاً جنوبی پنجاب میں بھی ہونا چاہیے بلکہ اس سے زیادہ ہونا چاہیے تاکہ پورا پنجاب یکساں ترقی کرے
@arifhameed15@ImranKhanPTI@arsched ویسے کم عمران خان نے بھی نہیں کی ن لیگ کے ساتھ . لیکن اب نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہیئے اور تعمیری ساست ہونی چاہیئے پاکستان کے لیے
@realrazidada میں نے عمران احمد خان نیازی کی سیاست کا بغور جائزہ تو نہیں لیا لیکن آپ کے ٹوٹیس دیکھنے کے بعد یہ اندازہ ضرور لگایا ہے کہ اپ ہر آرمی چیف کو ابو جی بنانے پہ تلے رہتے ہیں بنا لیں ہم کچھ نہیں کہیں گے