السلام علیکم و رحمۃ اللہ
#روزآنہ_حدیث
بروز جمعہ(FRIDAY)
۲۵ ذی الحجہ ۱۴۴۴ھ
مطابق 14 جولائی 2023 ع
(آج کا پیغام)
💕رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💕
بدترین جھوٹ یہ ہے کہ کوئی وہ دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہیں دیکھا _
(بخاری شریف،الحدیث:7043)
#فروغ_اردو
مجھ کو دیکھیں نہ میری آنکھ کا دریا دیکھیں
شاہ والا ﷺ میری بے ........ تاب تمنا دیکھیں
میں بھی سائل ہوں آپ ﷺ کے در سے منسوب
مہر نسبت ہے لگی .... آقا ﷺ یہ کاسہ دیکھیں
#علی_چشتی_صابری#فروغ_اردو
دنیا کا مشکل ترین کام
کسی منفی سوچ رکھنے والے کے ساتھ
تعلق رکھنا ہوتا ہے
آپ منفی سوچ کے حامل شخص کے ساتھ جتنا مرضی اچھا کر لیں
اُسے وہ سب اپنی منفی سوچ کی وجہ سے برا ہی لگے گا
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
ے لیکن آپ کے ہاتھوں مجھے نقصان نہیں ہو سکتا۔
یہ سن کر خاوند بولا جیسے آپکو میری محبت پر اعتماد ویسے ہی مجھے اللہ کی محبت پر یقین ہے اور یہ طوفان بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ چاہے تو اسے روک لے چاہے تو کشتی ڈبو کر بھی ہمیں بچا لے۔
یاد رکھو اللہ جو بھی فیصلہ کرے وہ ہمارے حق میں بہتر
ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔
راستے میں سمندر عبور کرنا پڑتا تھا۔
آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں سمندر عبور کرنے لگے۔
کشتی بیچ سمندر پہنچی ہی تھی کی سمندر میں طوفان آ گیا۔
اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے برا حال ھو گیا لیکن
دی۔
بیوی ہنس پڑی اور بولی یہ کیسا مذاق ہے؟
خاوند نے پوچھا کیا آپ ابھی موت سے خوفزدہ نہیں ہو رہی۔ کیا آپ کو نہیں لگ رہا کہ میں آپکا گلا کاٹ دوں گا۔
یہ سن کر بیوی بولی مجھے آپ پر اور آپکی محبت پر اعتماد ہے۔ مجھے پتا ہے آپ مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور یہ تلوار آپ کے ہاتھ میں