اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کارروائی، غیر مجاز کرنسی کاروبار پر کاری ضرب.ایرانی ریال کی غیر قانونی خرید و فروخت کا دھندا بے نقاب، ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.ملزمان میں احمد خان اور مصبح الحق شامل، دونوں کو انڈسٹریل ایریا سے گرفتار کیا گیا.کارروائی میں تقریباً200کروڑ ایرانی ریال
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں آج ختم کر دی گئیں.اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے صبر اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا گیا.شہریوں کی حمایت سے مہمانوں کی سیکیورٹی کو یقینی بن��نے میں مدد ملی.خطے میں امن کے فروغ کے لیے کوششوں کو آگے
مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے16لاکھ سے زائد لوگ مستفید
چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد مستفید
راوں مالی سال میں دو لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی
پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے14لاکھ سے زائد افراد کی
*سعودی عرب نے بھارت کو وارننگ جاری کردی*
بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، سعودی عرب
کوئی بھی فالس فلیگ آپریشن بھارت کے گلے کا کانٹا بنے گا، سعودی عرب
پاکستان ہمارا برادر ملک ہے اور خطے میں ہمارے مشترکہ مفادات ہیں، سعودی عرب
ایس ایس پی ایس ائی یو ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کا منشیات مافیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ملیر سٹی کے علاقے سے منشیات چرس کے دو بڑے سپلائرز گرفتار کر لیے،منشیات سپلائرز کے قبضے سے خطیر مقدار میں منشیات چرس برآمد شدہ منشیات چرس کا کل وزن4470گرام
پشاور: ایف آئی اے سی بی سی پشاور کی کابوٹور چوک، دلازک روڈ میں کارروائی
پشاور: کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم محمد عدنان ولد خیستہ رحمان گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے قبضے سے 2 کروڑ99لاکھ90ہزار روپے اور دیگر شواہد برآمد، ایف آئی اے
ایف آئی اے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا،مسافروں کی شناخت احسان اللہ اور انور علی(ساکنان بونیر)کے نام سے ہوئی ہے،دونوں مسافر ملائیشیا جانے کے لیے وزٹ ویزا پر روانہ ہو رہے تھے،جانچ پڑتال کے دوران پاسپورٹس پرملائیشیا،عمان
شرح سود میں ایک فیصد اضافہ صنعتی ترقی کے لیے نقصان دہ ہے،مہنگی فنانسنگ سےکاروباری لاگت میں مزید اضافہ ہوگا،صنعتکارپہلے ہی بلند لاگت اور مہنگائی کے دباؤ کا شکار ہیں،انڈسٹری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان تھی،ایس ایم ایز کے لیے قرض تک رسائی مزید مشکل ہو گی،صدر کاٹی
شرح سود میں اضاف�� صنعتی لاگت میں مزید اضافے کا سبب بنے گا،مہنگائی اور بڑھتی لاگت کے بوجھ تلے دبے صنعتکاروں کو مزید دھچکا لگا.پیٹرول مہنگا، اب سود میں اضافے سے صنعتکار مشکلات سے دوچار .چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے بینک قرض کے دروازے مزید تنگ ہوجائیں گے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن
ایف آئی اے کی اندرون لاہور شہر کے علاقے پانی والا تالاب میں ایس این جی پی ایل کی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی.متعدد گھروں میں گیس کی غیر قانونی استعمال کا بڑا انکشاف.چھاپے کے دوران40گھروں سے2گیس بائی پاسز برآمد.صارفین گزشتہ تقریباً20سال سے غیرقانونی طور پر گیس استعمال
ایف آئی اے کی اندرون لاہور شہر کے علاقے پانی والا تالاب میں ایس این جی پی ایل کی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی.متعدد گھروں میں گیس کی غیر قانونی استعمال کا بڑا انکشاف.چھاپے کے دوران40گھروں سے2گیس بائی پاسز برآمد.صارفین گزشتہ تقریباً 20 سال سے غیرقانونی طور پر گیس استعمال
اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی*اسلام آباد:ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کردی گئی اب اسلحہ لائسنس کی تجدید ہرسال نہیں بلکہ پانچ برس بعد ہوگی۔ترجمان نادرا کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات پر شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے وفاقی اسلحہ لائسنس کی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا زمین کے عالمی دن*
*(International Mother Earth Day)*
*22 اپریل 2026 پر پیغام*
پاکستان آج بھرپور اور پرعزم انداز میں زمین کا عالمی دن منا رہا ہے۔ یہ دن زمین کی ناگزیر اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اسکےتحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کا احساس بھی دلاتا ہے۔
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا22اپریل زمین کے عالمی دن پر��یغام*ماحولیاتی تبدیلی پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے،پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہو رہا ہے اور سالانہ جی ڈی پی کا6سے9فیصد نقصان اٹھا رہا ہے،2022کے سیلاب سے33ملین افراد متاثر
ترجمان پاور ڈویژن کا بجلی صورتحال بارے بیان. گزشتہ رات پیک ٹائم میں بجلی کی فراہمی بہتر رہی,صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں س�� زیادہ پانی کے خراج سے5125میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی،ملک کے جنوب سے سینٹر میں400میگاواٹ گرڈ میں استحکام کی بدولت ترسیل جاری رہی،بجلی تقسیم
سابق گورنر سندھ Dr. Ishrat-ul-Ibad Khan اور "میری پہچان پاکستان" کے روحِ رواں نے کراچی میں خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ م��جودہ دور میں خواتین کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت خواتین کو نہ صرف بااختیار بنائے
کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جار"آپریشن نجات مھران" میں نمایاں پیش رفت*
*تین 03 ڈاکو سرینڈر/پیش*ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں جاری
ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم شہریار طارق ولد طارق حمید کو گرفتار کیا۔سوشل میڈیا سے موصولہ ویڈیو میں بھی ملزم کو واردات کرتے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جاری ہے، نیپرا نے عدالتی حکم کے باوجود آج تک کے الیکٹرک نے جواب جمع نہیں کرایا،جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر نیپرا کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی،کے الیکٹرک نے کراچی کو اندھیروں میں دھکیل دیا، منعم ظفر خان .شہر میں اندھیر نگری چوپٹ