تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوا��ی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔
@Pak_PalForum
@GlobalSumudFlot
یہ جلسہ تقریر کا محتاج نہیں… لیڈر تو صرف اپنے کارکنوں کو سلام کرنے آیا ہے!
نہ مائیک چاہیے، نہ تقریر… جب لیڈر کا وجود خود ایک پیغام ہو!
یہ اسٹیج نہیں، وفا کا منظر ہے… جہاں لیڈر، صرف کارکنوں کے لیے آیا ہے!
@AsmaAzam71 اس تصویر ��یں مرد کیا کریڈٹ لے رہا ہے؟
یہاں ��ہ اپکو مسئلہ خاتون کے لباس سے ہے۔۔
خوش نصیب ہوتا یے وہ باپ جسکے ہاں ایسے پردہ کرنے والی بیٹی پیدا ہوتی ہے۔۔
خوش نصیب ہوتا ہے وہ بھائی جس کی ایسی بہن ہوتی ہے اور خوش نصیب ہوتا ہے وہ بیٹا جسکی ایسی ماں ہوتی ہے۔
اب اسرائیلی کولڈرنکس کے متبادل کولڈرنکس باقاعدہ مارکیٹ میں پہنچ گیا ہے ۔
یہ حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی زیر نگرانی میں بنائی جاتی ہیں
پاکستانی عوا�� اب مارکیٹ سے اس کولڈرنکس کی طلب کرے
تاکہ دوکاندار بھی اسرائیلی پروڈکٹ کو چھوڑ کر پاکستانی کولڈرنکس کو عوام کے ہاتھوں میں دیدے
@Sami45_Official @Iam_Rakiti
اسرائیلی شراکت دار کمپنی KFC کیساتھ HBL اور PSL کی پارٹنرشپ مظلوم فلسطینیوں کی خون سے پاکستان کا ماتھا داغدار کرنا ہے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلاکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور مسجد اقصی کا مقدمہ لڑنا چاہئے
ریٹویٹ کرتے جائے
#BoycottPSL