اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
آے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے
ہیں
Reprocessing myself to get best product.
Being human.
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا~
[ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ]
#ReleaseCyberWarriorsLeader
علیمہ خان کا انکشاف
کوئی بات چیت نہیں ہو رہی جب بھی عمران خان تحریک کی بات کرتے ہیں یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ عمرا�� خان رہا ہونے جا رہا ہے تاکہ لوگوں کی توجہ احتجاج سے ہٹ جائے۔۔۔
اس پیغام کو ہر طرف پھیلا دیں۔
غزہ" کے پناہ گزین نے عرب ممالک کو بد دعا دی اور کہا
اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لیے شفاعت نہ کریں۔
انہوں نے کافر ٹرمپ کو ایک کھرب ڈالر کا عطیہ دیا.اور"غزہ"بھوک سے مر رہا ہے... https://t.co/BHLa9gq70s
میرے خلاف نہ کوئی ثبوت دیا اور نہ ہی یہ کچھ ثابت کر سکے، میں نے پورا تعاون کیا لیکن یہ اب سیاسی انتقام لے رہے رہے ہیں۔۔اللہ کا انصاف میرے ساتھ ہے اور میں اپنی جگہ پر قائم ہوں"
شاہ محمود قریشی آپ کی وفاداری کو سلام
قوم پر جنگ مسلط تھی، دشمن نور خان ائیر بیس کو نشانہ بنا رہا تھا، لائن آف کنٹرول پر کشمیری شہید ہورہے تھے اور وزیر اعظم سوئمنگ پول میں انجوائے کررہا تھا۔ 🤬