messy gloves, paint everywhere, and finally seeing this texture come together.
took a bit of trial and error, pretty happy with how it turned out.
#handmade#homedecor#DIY
آپ سب نے آیت نور کیلئے آواز اٹھائی لیکن ایک بار پھر آیت نور کو آپ کی ضرورت ہے ۔ کیس کو بہت زیادہ خراب کردیا گیا ہے اس لئے آیت نور کیلئے ہائیکورٹ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ۔
اس لئے آپ سب آواز اٹھائیں ۔ پوسٹ ری پوسٹ کمنٹ ہم سب کیلئے کوئی بڑی بات نہیں ہے اس سے اگر آیت نور کو انصاف مل سکتا ہے تو کیوں نہیں
#JusticeForAyatNoor
پبلک انٹرسٹ کے نام پر گولی بھی طلباء پر چلی اور FIR بھی انہی 25 پر درج! انڈیا کے جج کا 'کاکرچ' والا بیان تو یاد ہی ہوگا، لیکن یہاں کا نظام تو اقبال کے شاہینوں کو عملی طور پر کاکروچ بنانے پر تلا ہوا ہے
Even after students were shot in the
name of 'public interest', FIRs were filed against 25 of those very students! India’s judge only used the word 'cockroaches' in a statement, but here, the system seems dead set on actually reducing Iqbal’s Shaheens.
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ (65:3)
Let your heart rest
Allah is enough for every burden.
"اپنے دل کو سکون دو 'اللہ ہر بوجھ کے لیے کافی ہے۔"
Good day fam
#PAKvSL
خان صاحب نے ہمیشہ یہ کہا کہ میں اللہ کی مرضی اور اپنی عوام کی طاقت سے اس قید سے باہر نکلوں گا۔ میرے @Aamir_804 پاکستانیو ہم نے اب خان کو رہا کروانا ہے۔ ہمت دکھانی ہے. پھر اللہ تعالی کی ذات بھی ہماری مدد کرے گی۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower
میرے @Aamir_804پاکستانیو خان صاحب نے جمعہ کو ڈی چوک اسلام آباد پر احتجاج کی کال دی ہے۔ ہم نے ہر حال میں اس احتجاج کا حصہ بننا ہے.
کیونکہ یہ پاکستان کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے اور ہم نے ہمت نہیں ہارنی۔ کوشش جاری رکھنی ہے۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower
مجھے @Aamir_804 ہمیشہ اپنی قوم پر فخر رہے گا جس نے پچھلے اڑھائی سال میں ہر طرح کا ظلم جبر اور گھٹیا سے گھٹیا اقدام کو برداشت کیا لیکن ان چوروں اور لٹیروں کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔
اس قوم کو اب کوئی نہیں روک سکتا۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower
ہم ان سے سوال کرتے ہیں تو یہ ہمیں بدتمیز کہتے ہیں. لیکن انکو یہ سمجھنا ہوگا کہ ہم جان چکے ہیں کہ کس نے میرے @Aamir_804 ملک کو لوٹا۔
ہم کسی چور کی عزت نہیں کریں گے۔
ہم ان کا گریبان بھی پکڑیں گے اور ان کے خلاف نکلیں گے بھی۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower
میرے .@Aamir_804 لیڈر عمران خان کا اس قوم پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے اس قوم کو شعور دے دیا ہے. اس نوجوان نسل کو یہ بتا دیا ہے کہ اس ملک کے ان حالات کے ذمہ دار کون ہیں اور اس ملک کا مستقبل بہتر بنانے کا زمہ کسکا ہے؟
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower