ایک کنجوس مالک اپنے ملازم کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے انعام دینے کا وعدہ کر بیٹھا لیکن بعد میں اسے خیال آیا کہ مجھ سے سخت غلطی ہو گئی ہے،
چنانچہ جب بھی ملازم آتا! آقا اپنی گردن پھیر لیتا..!
ایک روز گلی سے ایک ��ونٹ گزر رہا تھا اس اونٹ کی گردن ٹیڑھی تھی..
مالک نےاپنے ملازم سے پوچھا اس کی گردن ٹیڑھی کیوں ہے؟
ملازم نے جواب دیا :
جناب! اس نےبھی کسی کو انعام دینے کا وعدہ کر رکھا ہوگا۔ 😂😂
لعنت ایسی حکومت پر جس کے پاس صرف اور صرف عوام کو رمضان میں رگڑا دینے کے علاوہ کوئی حل کوئی پالیسی ہی نہیں
حکومت تمام عیاشیاں بند کرے، سرکاری مفت پیٹرول سب کا بند کرے ورنہ ان ظالمو کے خلاف آواز اٹھائیں
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
پیٹرول کی موجودہ قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ کی ہائیسٹ قیمت کے مطابق سیٹ تھی اور جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کم ہوئی تو حکومت نے کم نہ کی اور تمام پیسے لیوی اور ٹیکس میں ایڈجسٹ کر دیے گئے۔
اب جب قیمت دوبارہ بڑھ رہی تو حکومت پیٹرول کی قیمت بڑھا کر مہنگائی کا طوفان لانے کی تیاری کر رہی
بیشک بیشک۔
پیٹرول پمپ ڈیلر مالکان کی بلیک میلنگ میں ا کر حکومت نے انتہائی غلط اور ظالمانہ فیصلہ لیا ہے
اتفاق سے 2019 میں بھی رمضان تھا اور ابھی بھی رمضان ہے حکومت کو چاہیے کہ فلفور اس فیصلے کو ��اپس لے جو نیا تیل اگر مہنگا ائے گا تو ��ے شک وہ عوام کو مہنگا بیچے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
یہ خبر بچوں کی نظر سے بھی گزرے گی اس لیے وزیر اعلی صاحب نے حفظ ماتقدم کے طور پر لفظ "کھودنا" کا استعمال کیا ہے باقی اصل مطلب ان کا وہی تھا جو اپ سمجھ رہے ہیں
@murtazawahab1 Dear Murtaza Wahab
You can at least implement an OTP system or tanker received/ not received button in app to stop this corruption by kwsb
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ پہلے تو کبھی کبھی ٹینکر فراہم کر دیا کرتا تھا ایپلیکیشن پر اپل��ئی کرنے پر لیکن جب سے اپ نے ایکشن لیا ہے اس وقت سے کمال ہو گیا کہ وہ اب 10 12 دن کے بعد اس کو کلوز کر دیتے ہیں اور ٹینکر کہیں اور بیچ دیتے ہیں
ویسے تو اقرار بھی کوئی دودھ سے دھلی شخصیت نہیں لیکن یہاں میں اس سے سو فیصد متفق ہوں ۔
اوریا مقبول جان انتہائی گھٹیا،بد دیانت اور بیغیرت شخص ہے خاص طور پر خواب والی بات پر۔
بات بہت سادہ ہے ایک ایسا بدیانت اور خیانت دار انسان جس نے چاپلوسی کے لئے جنرل باجوہ جیسے انسان کو دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا جھوٹا خواب سنایا، اُس پر کیسے یہ اعتماد کیا جا سکتا ہے کہ وہ رشتے داروں کی بھیجی ہوئی زکوٰۃ کو امانت داری سے خرچ کرے گا؟
اب یا تو مانیں کہ وہ خواب جھوٹا تھا یا یہ مانیں کہ خواب سنانے والا انسان جھوٹا ہے۔