Our defense doctrine is clear: eye for an eye.
Any aggression against Iran, including our infrastructure, will compel a powerful and decisive response.
Those who contribute to such aggression, whatever the kind of support, will also be considered as legitimate targets.
سعودیہ اور امریکا کی طرف سے صحافیوں، انفلونسرز، یوٹیوبرز اور تجزیہ کاروں کے لیے پروپیگنڈہ کے نکات:
1. ایران اسرائیل پر حملہ کرنے کے بجائے برادر مسلم ممالک پر حملہ کر رہا ہے۔
2. ایرانی حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے اور IRGC کنٹرول میں ہے۔
3. حالیہ راؤنڈز کے لیے ایران غلطی پر ہے کیونکہ اس نے ان جہازوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا جو بے گناہی سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
طرفین کے مابین معاہدے کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہونی چاہیے کہ جنگ کے خاتمے پر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سابقہ سطح پر بحال کر دی جائیں گی.
#IranWar#Pakistan
@AzazSyed@AhmadFarhadReal بھائی صاحب، ہمیں اپنے علماء پر مکمل اعتماد ہے۔ میرے خیال میں تو اور بھی بہت کچھ کہا ہوگا، اور یہ معلومات ہمارے لیے کافی حد تک فلٹر کی گئی ہیں۔
میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گا لیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کے عذاب سے نہیں بچائے گا اور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچنا ہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے۔