مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
اسلام آباد میں ایک چائنیز کرمنل برقعہ پوش مسلمان خواتین کو سرعام F-10 مرکز میں سگریٹ پیش کر رہا ہے۔
ایسی حرکت کوئی پاکستانی کرتا تو سی سی ڈی اس کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی۔
چائینیز کیلئے کھلی چھٹی کیوں، اسے لگام دی جائے۔
@ICT_Police
ایمان مزاری کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
جسٹس جہانگیری, حلقے کھولنے جا رہے تھے، جو الیکشن میں فراڈ اور دھاندلی کو بے نقاب کرنے والے تھے!
میڈیا میں ٹکر چلانا اور جعلی ڈگری کا الزام لگانا, پروپیگنڈا تھا!
ایمان مزاری بالکل سچ کہہ رہی ہیں!
میرے تین ٹویٹس جسٹس جہانگیری کے حق میں حکومت نے رپورٹ کر دیے۔
وہ کمسن مہوش جس نے ڈی جی خان مجسٹریٹ کے سامنے دارالامان جانے کی بجائے ماں ماں پکارتی رہی تو ماں کو کے حوالے کر دیا گیا،اغوا کار کا بتایا کہ اس نے مجھے اغوا کیا مار پیٹا اور اس کی بندوق لوڈد ہے مجھے مار دے گا،یہ بیان سن کر اغوا کار جو بطور بیوی پیش کرنے آیا تھا وہ عدالت سے بھاگ گیا۔مہوش کو گھر پہنچنے کے بعد دوبارہ تسلی سے اغوا کرایا گیا،اطمینان سے اغوا کار ایک ضلع کراس کر کے دوسرے ضلع پہنچ گئے۔وہ اغوا کار کے پاس رہی پھر پولیس کے پاس رہی،اور پھر اس نے ماں سے ملنے سے انکار کر دیا اور کہا میں اپنے "اغوا کار" کے ساتھ خوش ہوں۔دوسرے اغوا کار ساتھی کو پولیس نے عوام کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے گرفتاری بھی دکھا دی۔۔۔!
عدالت کا قصیدہ پڑھنے کو بھی دل کر رہا ہے جس نے بچی کا ب فارم دیکھنے کی زحمت کیئے بغیر یہ بات تسلیم کر لی کہ اسلحہ کے سائے میں جرائم پیشہ نشہ کرنے والے خوف ناک ڈاکؤوں کے پاس "خوش" ہے اور ماں سے نہیں ملنا چاہتی۔
یہ ظلم کی داستاں کب،کبھی تو حق بےنقاب ہوگا
جنہوں نے خواب اجاڑ ڈالے،کبھی تو ان کا حساب ہوگا
وزیر دفاع کہتا ہے کہ مجھے نہیں پتہ پیچھے بیٹھنے والی خاتون کون ہے، اب وزارت خارجہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے منظوری ہی نہیں دی، وزیر قانون کہتا ہے میرا لینا دینا نہیں۔ خاتون کہتی ہے میں وزیراعظم کے طیارے میں گئی، سیکرٹ
فائلز پاس ہوتی ہیں، وفد کا حصہ،
یہ خاتون نے اسرئیل کی بہت بڑی سپورٹر ہے اور علانیہ سپورٹر ہے اوپر سے یہ پاکستانی سفارت کاروں اور حکومتی نمائندوں کے ساتھ گھوم رہی ہے ۔۔۔
وزارت خارجہ کہتی ہے ہم کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں یہ چل کیا رہا ؟
محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کیلئے مشورہ، گزارش۔
اختر مینگل نے حکومتی دستوری پیکج کی حمایت کیلئے دو ووٹوں کے بدلے 2 ہزار جبری گمشدہ افراد کی رہائی کی شرط کی حمایت کرتا ہوں ،مجھے یقین ہے کہ حسب سابق یہ شرط حکومت کسی صورت قبول نہیں کرے گی،محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کیلئے مشورہ،گزارش ہے کہ
اسی طرح نواز شریف، شہباز شریف سے ہونے والے ملاقات میں سودی نظام کے فوری خاتمے کا تحریری معاہدہ،ٹرانسجینڈر ایکٹ کا فوری خاتمہ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری امریکی جیل سے پاکستان واپسی، غزہ/فلسطین کیلئے جنوبی افریقہ کے ساتھ عالمی عدالت و انصاف میں فریق بننے اور خالد مشعل،اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کو کال کرکے کھل کر فلسطین کاز کو سپورٹ کرنے اور فلسطین کے لئے ایڈ فلوٹیلا روانہ کرنےکی شرائط رکھ لیں۔
ہاسٹل سے پاکستانی طلبہ کو نکالا جا رہا ہے منزل کیا ہوگی کچھ پتہ نہیں۔ کھلے آسمان تلے بارش میں کہاں جائیں؟ پاکستانی ایمبیسی اور یونیورسٹی سب خاموش ہیں پولیس مارنے والوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ وزیراعظم صاحب ہماری مدد کریں۔ ایک طالبعلم کی فریاد
اعلیٰ درجے کا شعور👏
اب سرکاری گاڑیاں چھٹی والے دن بابو اپنے گھر نہیں لے جا سکتے، کشمیر کی عوام نے تو واقعی ان کا حقہ پانی بند کردیناہے۔
https://t.co/xvDbXWJl8V
انڈیا کی کرغستان میں موجود ایمیسی اپنے شہریوں کی رہنمائ اور مدد کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ پاکستانی ایمبیسی بند پڑی ہے اور آفیشل نمبر پر کوئ فون اُٹھانا مناسب نہیں سمجھ رہا