شاعر کہہ رہا ہے نئے صوبے بناؤ ۔ لاہور میں بیٹھ کر راجن پور چلانا چھوڑ دو۔ شاعر نے نبض پکڑ لی ہے۔ انگلی پکڑ لی ہے ۔ پگڈنڈی پکڑلی ہے ۔ شاعر چل پڑا ہے ۔ شاعر جارحیت بھی دکھا رہا ہے ۔ شاعر کہہ رہا ہے تو سمجھا نہیں تو نہیں سمجھا
جس مرد کے اندر غیرت ہو، وہ مردوں سے لڑتا ہے، عورتوں سے نہیں۔ یہ عمران خان کی بہنوں سے لڑ رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس
#pakistan@AllamaRajaNasir
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
PCB should not partner with Parkview City, a housing society accused of exploiting the people of Pakistan. Such partnerships damage PCB’s credibility. @TheRealPCBMedia@ParkViewCityIsl
یہ ویڈیو مراد سعید کے گھر پر ریاستی حملے کی ہے، مراد سعید کی معذور اور بیمار والدہ کو گھر سے بے گھر کر دیا گیا۔
یہ کارروائیاں تو مقبوضہ کشمیر سے بھی زیادہ سفاکانہ ہیں
"آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا۔ مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے، یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا
اور اس کے مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اس کے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا" سینئر صحافی مطیع اللہ جان
#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
سہیل آفریدی کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ جس طرح عمران خان بہادری سے گرفتاری کے لیے پیش ہوئے تھے، اسی طرح سہیل آفریدی نے بھی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔
شاباش سہیل آفریدی! ❤️✊
وفاداری، غیرت اور بہادری ایسے ہی ثابت ہوتی ہے۔ کپتان کے بہادر کھلاڑی کو سلام!