ہر انکر نمک حلالی کر رہا ہے۔ کسی کو نواز شریف کو ہیرو بنانے کی پڑی ہے کوئی زرداری کو بھاری بنارہا ہے کوئی مولانا کو مبارکبادیں دے رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ کیڑے مکوڑے صرف اپنے حصے کا منہ بھر ماس نوچنے والے ہیں اور شکاری کب کا جا چکا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے لیے جان دینے کے لیے تیار تھا، ہوں اور رہون گا،، چوہدری عبداللہ طاہر جن کا قتل لاہورگلبرگ میں کیا گیا،، جب 9 مئی کے بعد کریکٹ ڈاون سخت ہوا تو اس وقت انہون نے بیان دیاتھا کہ تحریک انصاف میں تھا، ہوں، رہوں گا،
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan @MuradSaeedPTI
قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
فرید خان 9 جون سے قید میں تھاآج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو سیکیورٹی اداروں نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے۔
باپ بیٹے کا قصور اپنا حق مانگنا ٹھہرا ۔ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے۔
ظالم اس لئے ظلم کئے چلا جا رہا ہے کیونکہ انکا کبھی احتساب ہوا ہی نہیں ۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو .
"مرد اہلکاروں کا گھروں کی دیواریں پھلانگ کر سینکڑوں عورتوں کو گھسیٹنا، مارنا، اغوا کرنا اور قید کرنا، عبادت گزار عورت کو جادوگرنی کہنا، ایک وفادار عورت کے نکاح پر کیچڑ اچھالنا، ایک بیمار شخص کو ناحق 300 سال کی سزا سنانا، ماؤں کو تھانے اور کچہریوں کے چکر لگوانا، اور نقاب کھینچ کر تصویر "اوپر" بھیجنا—کیا یہ اسلام کا طریقہ ہے؟"فضا عالم
@Fizaalam_93
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپ کی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا، خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی، پھر بھی چپ ہوں، مہنگائی ڈبل، بے روزگاری ڈبل ہو گئی۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan @iemziishan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ریڈ لائن تو کب کی کراس ہو چکی۔
آئین توڑ دیا۔
حلف توڑ دیا۔
آئین کا حلیہ بگاڑ دیا۔
پورا الیکشن چوری کر لیا۔
عدلیہ اور پارلیمان کو یرغمال لونڈی بنا لیا۔
گورننس میں پنگا۔
معیشت میں پنگا۔
داخلہ و خارجہ پالیسیوں میں من مانی۔
انسانی حقوق کی دھجیاں۔
چادر چار دیواریاں پامال کر دیں۔
جبری گمشدگیاں۔
بیڈ رومز میں کیمرے۔
بار بار قتل عام۔
جعلی مقدمات، ججوں پر دباؤ۔
قرآنی آیات کا ظلم کے جواز کے لیے استعمال۔
عورتوں اور بچوں پر ظلم۔
غداریوں کے فتوے۔
ایسی بے شمار ریڈ لائنز تو کئی بار کراس ہو چکی ہیں جناب مارشل لاء بھی لگا کر دیکھ لیں۔
🚨 خوفناک انکشاف
میں پوری زمہ داری سے اپنے مستند ذرائع سے آپ کو خبر دے رہا ہوں کہ عمران خان کو کھانے میں کچھ کھلا کر عمران خان کا بلڈ پریشر تیز کر دیا گیا ہے تمام ڈاٹس ملا کر کہا جا سکتا ہے کہ یہ اب عمران خان کی جان لینے جا رہے ہیں عمران خان کی حالیہ بیماری بارے عمران خان کی بہنوں اور سہیل آفریدی کو بھی معلوم ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔
سسٹم تب ہی تباہ ہو گیا تھا، جب دُنیا کے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا تھا۔ عمر ملک
#pakistan@Mr_OmarMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر یہاں کاکروچ جنتا پارٹی کا چیئرمین مال روڈ لاہور آ کر احتجاج کرے تو خدشہ ہوتا ہے کہ رات کو اس کی بوڑھی ماں کا دوپٹہ اتار دیا جائے، اس کی بہن کو اغوا کر لیا جائے اور اس کے بھائی و والد پر تشدد کیا جائے۔ اگر کوئی عدالت اس کے تحفظ کا حکم جاری کرے تو اس پر عمل درآمد کے بجائے متعلقہ جج کے رشتہ دار کو اغوا کر کے کرنٹ لگایا جائے۔
— بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
#خان_کے_لئے_متحد