میانمار (برما) میں خانہ جنگی افراتفری کی نئی سطح پر پہنچ گئی ہے،
مسلح افواج اور عوام کے درمیان شدید مسلح جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
اللہ پاک ہے!
ان ظالموں نے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے اور اب ایک دوسرے کو پھاڑ رہے ہیں۔
تمام کشمیری عوام اور ساتھیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے:
آزاد کشمیر میں اس وقت صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ حکومت نے پوری وادی میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بند کر دی ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ راولاکوٹ میں ہمارے ساتھی عمر نذیر پر حملہ کیا گیا ہے اور ہمارے عزیز ساتھی شازیب حبیب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور زخمی ساتھیوں کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ یہ ریاست ہماری ہے اور اس کی حفاظت بھی ہم��ری ذمہ داری ہے۔شازیب شہید کی نمازِ جنازہ کے بعد ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ لانگ مارچ بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔ہماری تحریک مکمل طور پر پرامن ہے اور ہمارے مطالبات جائز اور عوامی ہیں۔ ہم ہر قسم کے جبر، دباؤ اور رکاوٹوں کا مقابلہ صبر، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے کریں گے۔ تمام ساتھی کسی بھی ایسی حرکت سے گریز کریں جس سے سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچے۔ ہمارا مقصد تعمیر، اصلاح اور حقوق کا حصول ہے، نقصان اور انتشار نہیں۔ ہم دنیا بھر میں موجود کشمیری بھائیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہماری آواز بنیں اور اس صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کریں۔ خاموشی اس وقت ظلم کو مزید تقویت دے سکتی ہے۔شوکت نواز میر
An ENTIRE FAMILY was BURNED TO DEATH after an IDF air strikes hit a residential apartment west of Gaza City.
The names of the 5 family members:
Manar Ibrahim Labed
Hassan Rabah Labed
Mohammed Hassan Labed
Rafah Hassan Labed
Tamim Hassan Labed
Im at a loss for words at how many times we have seen this happen and the world allows it to happen again and again
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
Rare Video....
In 1999, at Kolkata’s iconic Eden Gardens,The" Gangster" Shoaib Akhtar announced his arrival to the cricketing world by dismissing “The Wall” Rahul Dravid and then bowling the great Sachin Tendulkar with sheer pace and fire.
Strongly condemn the brutal assassination of Naseeb Zada.
The former teacher from Shewa, North Waziristan, fled Taliban threats for his anti-Taliban stance, rebuilt his life in Rawalpindi, and was abducted and killed after returning home for Eid.
Barbaric and Unforgivable.
آج عید کے دن بھی پشتون کے بزرگ اپنے جوان بیٹوں کی میتوں کے پاس بیٹھے ہیں۔ قاہر میانی شہید کے والد اپنے نوجوان بیٹے کی لاش کے پاس سر جھکائے بیٹھے ہیں۔ فریاد کریں تو کس سے کریں؟
آج شارگ ہرنائی میں پانچ جنازے پڑھے گئے۔
#StopStateterrorism