ہم عمران خان کی بقاء کے لئے الیکشن لڑیں گے�� کسی سے ووٹ مانگنے نہیں آئے ہم تمام ایم پی ایز کی ضمیر کو جھنجھوڑنے آئے ہیں ،
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی میڈیا سے گفتگو
سب اپنی جگہ! مراد سعید کی قربانیاں اپنی جگہ ، اگر کوئی واقعی میں حقدار ہے سینٹ سیٹ کا تو وہ عرفان سلیم ہے , جب کوئی گروانڈ پر موجود نہیں ��ھا تو عرفان سلیم پشاور میں ریلی اور کنونشن کرتا رہا ۔
خیبرپختونخواہ کے ورکرز عرفان سلیم کے ساتھ ہیں۔
@_IrfanSaleemPTI
اہم ترین اینڈ الارمنگ الرٹ🚨
جس نے جو سمجھنا ہے سمجھ لے بھاڑ میں گئی پارٹی پالیسی بھاڑ میں گئی سوشل میڈیا کے اداب بھاڑ میں گئے سارے قوانین اور ضوابط عرفان سلیم کا نام عمران خان نے سینٹ کے لیے دیا تھا اس کے عوض 40 سے 50 کروڑ روپیہ شبلی فراز اور اس کے گینگ نے لیا ہے ہم یہ عمران خان کے فیصلے کی حکم ادولی برداشت نہیں کریں گے !!
جو لوگ اس میں شامل ہوں گے ہم ان کو سوشل میڈیا پہ ننگا کر دیں گے ابھی بھی وقت ہے اپنی صفیں درست کر لو وگرنہ بہت مسئلہ ہوگا جزاک اللہ !!
۹ مئی کے بعد پارٹی کے لئے میدان پر کوئی نہ تھا تو یہی عمران خان کا وفادار سپاہی عرفان سلیم جو کہ 2002 سے مسلسل تحریک انصاف اور عمران خان کا ہمسفر تھا۔۔۔۔۔
ہر مشکل وقت میں ساتھ رہے
لیکن ہمیشہ کی طرح سینیٹ ٹکٹ کسی اور کو " بیچ" دیا جائے گا ۔۔۔۔
پشاور میں جب جیل بھرو تحریک کے لیے جیل جانے نہیں دے رہے تھے تو @_IrfanSaleemPTI عرفان سلیم سنٹرل جیل پشاور کے اندر خار دار تاروں سے بچ بچا کر اندر پھلانگ گیا۔
اسی جنونی ورکر کو عمران خان نے سینٹ الیکشن میں نامزد کیا ہے اور پیغام دیا ہے کہ یہ ورکرز کی ��ارٹی ہے۔@MashwaniAzhar
@_IrfanSaleemPTI is Peshawar's candidate of @PTIofficial for @SenatePakistan.
We will push for him and ensure he is in the top two of the list. Peshawar will not be ignored.
@_IrfanSaleemPTI is Peshawar's candidate of @PTIofficial for @SenatePakistan.
We will push for him and ensure he is in the top two of the list. Peshawar will not be ignored.
Not ture. Two to three members mistook the resolution for an ordinance and said no. If you look closely the Chief Whip and others on the front bench gestured them to stop.
The resolution was passed unanimously, you may check the assembly record. Ciao !
Congratulations to @_IrfanSaleemPTI for being nominated for a Senate seat. Your tireless work and dedication have not gone unnoticed. I will always be grateful for your support when I was in jail, even though we had never met before. Your loyalty and defense of me on TV channels