@IrfanqadirAdv یہ زبان کسی قابل وکیل کی کم اور جاہل پٹواری کی زیادہ لگتی ہے۔ یہی بات گرفتاری کی بعد کہہ دیتے کے گرفتاری غیر قانونی ہے۔ وارنٹ کی تو بات ہی کوئی نہی کر رہا تھا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
گزشتہ شب اپنا قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے چند تصاویر۔اب نہی نکلیں گے تو اپنے آنے والی نسلوں کے سامنے شرمندہ ہونگے,اک شخص نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھی اور ہم گھر بیٹھے صرف میڈیا پر ہی احتجاج کرتے رہ گئے #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
جو آج آلہ کار بنے ہوئے پہلے بہت دفع استعمال ہو کے پھینک دیے گئے ہیں۔ جاہل بننے کی جگہ موقع ہے کے وقتی تھوڑے سے اقتدار کی خاطر دوبارہ آلہ کار بننے کی جگہ اس بار سویلین سپریمیسی کے لیے کھڑے ہوں ورنہ آنے والے وقت آپ دوبارہ نشانہ پر ہونگے #پاکستان_بند_کردو#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
یہ ملک تمہارا ہے ، ہم ہیں خوامخواہ اس میں۔
عوام تو رکھی ہوئی ہے کے وہ دن رات زلیل ہو کے محنت کر کے کمائے اور انکے پیسوں سے کچھ لوگ انہی پر حکمرانی کریں اور جوتے ماریں۔ قانون وغیرہ تو صرف اس عوام کے لیے۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
پہیہ جام ہڑتال ہو گی اور انشااللہ یہاں اس وقت کے بعد اس ملک میں انقلاب آئے گا۔ رینجرز نے جو دھاوا بولا ہے بھول گئے ہیں کے لوگ ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جاتے ہیں۔ قوم سے اپیل ہے کے نکلیں باہر اپنے لیے اور اپنی نسلوں کے لیے۔ قوت کے ساتھ۔ کیونکہ اب انقلاب آئے گا۔#پاکستان_بند_کر_دو
پہیہ جام ہڑتال ہو گی اور انشااللہ یہاں اس وقت کے بعد اس ملک میں انقلاب آئے گا۔ رینجرز نے جو دھاوا بولا ہے بھول گئے ہیں کے لوگ ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جاتے ہیں۔ قوم سے اپیل ہے کے نکلیں باہر اپنے لیے اور اپنی نسلوں کے لیے۔ قوت کے ساتھ۔ کیونکہ اب انقلاب آئے گا۔#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کی لڑائی پاکستان کے طاقتور ترین حلقوں سے ہے اور پٹواری حضرات بلاوجہ ہی ناچ رہے ہیں۔ ہمیشہ مہرے بنے ہیں اور ہمیشہ ہی زلیل بھی ہوئے ہیں۔#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
Today what a golden day for Pakistan cricket, PCB deserves congratulations for the way PSL was held successfully and enthusiastically, the way all Pakistani people cooperated especially the people of #Lahore for Pakistan cricket really grateful all of you.
@TheRealPCB#PSLFinal
1965 میں ہندوستانیوں کو شوق ہوا کہ لاہور جم خانہ میں چائے پی جائے اور آدھی رات کو پاکستان پر حملہ کردیا، لاہور کی چائے کی چاہت میں ہندوستان نے کتنی رسوائی اٹھائی، دنیا نے دیکھا!
لیکن آخر کار ایک ہندوستانی کی پاکستانی چائے پینے کی خواہش 27 فروری کو پایہ تکمیل کو پہنچی
#SurpriseDay
منافقت کی سیاست تمام پاکستان میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، اب سندھ میں منافقت کی سیاست کو ہمیشہ سے دفن کرنے کا وقت ہے، عوام کی طاقت سے تحریک انصاف سندھ میں بھی عوام دشمن عناصر کو شکست دے گی۔
فضل الرحمان کے خاص بلاول اینڈ ٹیم کی کرپشن پر روشنی ڈالتے ہوئے۔
#سندھ_حقوق_مارچ
سندھ میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے،
قائد اعظم محمد علی جناح کی دھرتی پیپلز پارٹی جیسی وڈیرہ صفت جماعت کی زیادتیوں کا شکار رہی، انشاءاللہ! پاکستان تحریک انصاف، سندھ کے عوام کی مدد سے، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کی طرح سندھ میں بھی حقیقی تبدیلی لائے گی۔
#سندھ_حقوق_مارچ